سمندر پار پاکستانیوں کا دیرینہ مطالبہ پورا، آرڈیننس جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سمندر پار پاکستانیوں کا دیرینہ مطالبہ پورا، آرڈیننس جاری ARYNewsUrdu

اسلام آباد: اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے اور الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں خریدنے سے متعلق آرڈیننس 2021 جاری کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن سے متعلق الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 94 اور سیکشن 103 میں ترمیم کی گئی ، اس حوالے سے ترمیمی آرڈیننس صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جاری کیا ، جس کے تحت الیکشن کمیشن کو پابند کیا گیا کہ وہ عام انتخابات میں سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ ڈالنے کے قابل بنائے گا۔ آرڈیننس کے مطابق الیکشن کمیشن نادرا یا کسی اور اتھارٹی یا ایجنسی کی تکنیکی معاونت حاصل کرے گا جب کہ الیکشن کمیشن عام انتخابات میں ووٹ ڈالنے کیلئے الیکٹرونک ووٹنگ مشینیں خریدنے کا بھی پابند ہوگا۔

آرڈیننس سے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کی سہولت، الیکٹرانک ووٹنگ کوبدلاگیا ہے جبکہ بائیومیٹرک تصدیقی مشینوں کیلئے پائلٹ منصوبوں سےمتعلق شقوں کو بھی تبدیل کیا گیا ہے۔ اس سے قبل آج الیکشن کمیشن نے نئی ٹیکنالوجی کے استعمال کرتے ہوئے شکایات کے لیے آن لان کمپلین مینجمنٹ سسٹم قائم کیا تھا، نئے مینجمنٹ سسٹم کے زریعے دنیا بھر سے لوگ انتخابات سے متعلق شکایت جمع کرا سکتے ہیں، اس کے علاوہ چیف الیکشن کمشنر اور دیگر متعلقہ حکام کے نام شکایت درج کی جا سکتی ہے، نئے سسٹم کے متعارف کرانے کے ساتھ ہی چھ سو سے زائد شکایات بھی موصول ہوگئیں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yeh admi nai. Ordinance factory hai

Muhammad Qasim has seen in a dream in May 2018 that a time will come when Pakistan will have to pay the debt instalment, and it will not be able to do so because there would be nothing left in the bank’s reserves. More on - Muhammad Qasim Dreams

living inside Pakistan (Pashtun, Sindhi, Baloch and other minorities) are under Pakistan army Terrorism.

حکومت کو اس کو پارلیمنٹ سے منظور کروا کر پکا قانون بنوانا ہو گا اور الیکشن کمیشن کو پابند کرے کہ الیکشن سے پہلے سارے انتظامات مکمل ہوں اور اور_سیز_پاکستانی ووٹ ڈال سکیں ۔ overseaspakistani OverseasPakistanis شکریہ_عمران_خان

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سمندر پار پاکستانی بھی ووٹ ڈالنے کے اہل قرارPresident pakistan , ordinance,overseas pakistani
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سمندر پار پاکستانی بھی ووٹ ڈال سکیں گے صدارتی آرڈیننس جاریاسلام آباد ،سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا ۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے الیکشن ترمیمی آرڈینس جاری کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گورنرپنجاب کے صاحبزادے انس سرور دوسری بار رکن سکاٹش پار لیمنٹ منتخبلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن ) گورنرپنجاب چوہدری سرور کے صاحبزادے انس سرور دوسری بار بطور رکن سکاٹش پارلیمنٹ کامیاب ہوگئے۔انس سرو رسکاٹش لیبر پارٹی کے ٹکٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

باجوڑ: سرحد پار سے دہشت گردوں کی چیک پوسٹ پر فائرنگ، ایک جوان زخمیراولپنڈی:باجوڑمیں سرحد پار سےدہشت گردوں کی چیک پوسٹ پرفائرنگ سے ایک جوان زخمی ہوگیا ،دہشت گردوں کی جانب سے افغان سرزمین استعمال کرنےکی کئی بار مذمت کی سرحد پار ایک منظم طریقے سے اور بھر پور قوت کے ساتھ کاروائی ہونی چاہئے آئے روز ہمارے جوان قربانیاں دیں رہےہیں کب تک ہم سوشل میڈیا پر زور دیتے رہے گے ARYNEWSOFFICIAL ArrestMalikRiazardari
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آپ مرنے کے بعد خلا میں جانا پسند کریں گے یا سمندر میں؟ - BBC News اردواب پہلے سے زیادہ لوگ سوچ رہے ہیں کہ وہ مرنے کے بعد اپنے جسم یا اپنی راکھ کے ساتھ کیا کروانا چاہتے ہیں۔ یو کے میں میں جو کل لوگ ہڑتال کر رہیں تھے کورونہ کے خلاف انوں نے الیزبت ایک یا دو کے پاس جانا ہے بی بی سی والوں جواب دینا اب 😀😀😀 ہوئے مر کے ہم جو رسوا ہوئے کیوں نہ غرق دریا نہ کبھی جنازہ اٹھتا نہ کہیں مزار ہوتا۔۔۔۔۔۔!!!! مرزا غالب examination hall me 😁😉😂
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »