آپ مرنے کے بعد خلا میں جانا پسند کریں گے یا سمندر میں؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کووڈ کے دور میں آخری رسومات کے نت نئے طریقے: آپ مرنے کے بعد خلا میں جانا پسند کریں گے یا سمندر میں؟

تقریباً 30 دن کے بعد یہ مرحلہ مکمل ہو جاتا ہے اور تین کیوبک فٹ مٹی کو سلنڈر سے نکالا جاتا ہے، پھر کچھ ہفتوں تک اسے مزید کچھ مراحل سے گزارا جاتا ہے جس کے بعد اسے واشنگٹن کے ایک جنگل میں پھیلا دیا جاتا ہے، یا پھر رشتے دار اسے ساتھ لے جا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ دونوں کام بھی کیے جا سکتے ہیں۔

اپنے پیاروں کی باقیات کے لیے دستیاب آپشنز میں اضافہ اور متعلقہ ٹیکنالوجی میں ترقی ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب حالیہ دہائیوں میں میتوں کو جلائے جانے میں اضافہ ہوا ہے۔جبکہ توقع کی جا رہی ہے کہ اگلے 20 سالوں میں یہ تعداد 78 فیصد تک ہوجائے گی۔ سنہ 1960 کی دہائی میں یہ عدد صرف چار فیصد تھا۔سنہ 2019 میں 78 فیصد ہلاک شدہ افراد کو جلایا گیا اور وہاں 1960 میں یہ تعداد 35 فیصد تھی۔

کنیکٹیکٹ میں قائم ٹریبیوکاسٹ کے شریک بانی بروس لِکلی کہتے ہیں کہ گذشتہ پورے سال اُن کی کمپنی کے 'فون بجتے رہے۔' چنانچہ کسی کے جنازے میں شریک ہونا اکثر مشکل ہوجاتا ہے، خاص طور پر یہودیوں یا مسلمانوں کے لیے، جن کے عقیدے کے مطابق مردے کو 24 گھنٹوں میں دفنانا ہوتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لاکھ لعنت ہے ایسے لوگوں پر۔

زندگی کے فریب کیا کم تھے موت بھی ساتھ فرمائشیں لائی دانش

انشاء اللّٰہ تعالیٰ ہم مرنے کے بعد قبر میں جائیں گے جو جنت کے باغوں میں سے باغ ہو

examination hall me 😁😉😂

ہوئے مر کے ہم جو رسوا ہوئے کیوں نہ غرق دریا نہ کبھی جنازہ اٹھتا نہ کہیں مزار ہوتا۔۔۔۔۔۔!!!! مرزا غالب

یو کے میں میں جو کل لوگ ہڑتال کر رہیں تھے کورونہ کے خلاف انوں نے الیزبت ایک یا دو کے پاس جانا ہے بی بی سی والوں جواب دینا اب 😀😀😀

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معروف بھارتی یوٹیوبر کی اہلیہ نے شوہر کے مرنے کی ویڈیو شیئر کردیکورونا سے مرنے والے یوٹیوبر کی اہلیہ نے شوہر کی موت سے قبل کی ویڈیو شیئر کردی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

قوم دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کے لئے یکجان ہےعثمان بزدارلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نےکوئٹہ اور تربت میں ایف سی اہلکاروں پردہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کی مذمت کی ، شہید اہلکاروں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: ڈکیتی کے دوران 2 ڈولفن اہلکاروں کے زخمی ہونے کے واقعے کا مقدمہ درجلاہور : ویسٹ کینال میں ڈکیتی کے دوران 2 ڈولفن اہلکاروں کے زخمی ہونے کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ، ڈولفن پولیس پر ملزمان نے فائرنگ کردی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

این سی او سی کے عید الفطر کی نماز کے اجتماعات کے لیے ہدایات جارینیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے ملک بھر میں عید الفطر کی نماز کے اجتماعات کے لیے رہنما ہدایات جاری کر دیں۔اسلام آباد میں این سی او سی کا اجلاس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عید کے بعدسعودی عرب میں لاکھوں پاکستانیوں کے روزگار کے مواقع نکلیں گے شاہ محمود قریشیعید کے بعدسعودی عرب میں لاکھوں پاکستانیوں کے روزگار کے مواقع نکلیں گے، شاہ محمود قریشی SMQureshi MediaBriefing SaudiArabia Pakistani MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial SMQureshiPTI TeamSMQ MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial SMQureshiPTI TeamSMQ او لعنتیوں اپنے ملک میں کتنے لوگوں کے لئے روزگار کا بندوبست کیا ہے لیکن جن کو صدقہ خیرات اور مزاروں کے پیسے کھانے کی عادت ہو اُن کو کیا پتا کہ پردیس میں رہنا کتنا مشکل ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »