پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے 'سعودی-پاکستانی سپریم کوآرڈینیشن کونسل' کا قیام - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 102 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس کونسل کا مقصد دونوں ممالک کے دو طرفہ تعاون کو بہتر کرنا ہے تا کہ فروری سنہ 2019 کے سعودی ولی عہد کے پاکستان کے دورے میں جو سرمایہ کاری کے معاہدے طے پائے تھے ان کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کیا جا سکے۔

سعودی عرب نے، جو پاکستان کے یمن کی جنگ میں شریک نہ ہونے کی وجہ سے پہلے سے ناراض تھا، سنے 2018 میں پاکستان کو ادائیگیوں کا توازن بہتر کرنے کے لیے تین برسوں کے لیے تین ارب ڈالرز کے قرضوں کی جو سہولت دی تھی، اُسے بھی اچانک تبدیل کردیا تھا۔

خطے کے امور سے واقف تجزیہ کاروں کا یہ بھی خیال ہے کہ امریکہ میں جو بائیڈن کی نئی انتظامیہ کا ایران سے جوہری منصوبے پر کیے گئے معاہدے کی کسی نئی صورت میں بحالی پر بات چیت اور چین کا ایران میں چار سو ارب ڈالر سے زیادہ کی سرمایہ کاری کا منصوبہ سعودی پالیسی میں تبدیلی کا سبب بنا ہے۔پاکستان میں سرکاری حلقوں کا خیال ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کے اس دورے میں وہ سعودی عرب کو چین پاکستان اقتصادی راہداری میں شمولیت کے حوالے سے بات کریں گے، سعودی عرب کے ایران کے ساتھ تعلقات کی بہتری کے لیے مدد کی پیشکش...

اس وقت پاکستان سے سعودی عرب آنے والے مہمان اپنے میزبان سے اہم معاملات پر گفتگو کر رہے ہیں، لیکن سرکاری طور پر اس بارے میں فی الحال دونوں خاموش ہیں۔ اس دوران سعودی عرب کے لیے افغانستان میں امریکہ کی فوجوں کے انخلا کے بعد جو نظام قائم ہوتا نظر آرہا ہے اُس میں بھی اپنے ایک کردار کا تعین کروانا ہے، یعنی سعودی عرب افغانستان کی تعمیرِ نو میں کس طرح کی اور کس طرح اقتصادی تعاون کرے گا۔اس لحاظ سے سعودی عرب جو محمد سلمان کی حالیہ پالیسیوں کی وجہ سے اب اپنے آپ کو غیر متعلقہ محسوس کر رہا ہے وہ واپس کس طرح اس خطے میں جنگوں کیے قیادت کرنے کے بجائے ایک 'پیس میکر' کے طور پر ایک مثبت کردار ادا کرنے کی کوشش میں پاکستان کے تعاون کا خواہاں ہے۔سب سے...

'پاکستان نے ایک اسلامک سکیورٹی مذاکرات کا بھی اہتمام کیا تھا جس میں جنرل باجوہ نے کہا تھا ماضی کے برعکس اب ریاست اقتصادی ترقی کو سب سے زیادہ ترجیح دے رہی ہے۔ پاکستان نہ صرف سعودی عرب، بلکہ خلیج کی دیگر ریاستوں کے ساتھ بھی نئے حالات میں اپنے تعلقات نئے انداز سے ترتیب دے رہا ہے۔' ارحمہ صدیقہ کہتی ہیں کہ 'ویژن 2030 میں پاکستانیوں کو مواقع دینا کوئی خصوصی سہولت نہیں ہوگی، بلکہ یہ سعودی عرب اور پاکستان دونوں کی ایک اقتصادی ضرورت ہے۔ سعودی عرب پاکستان کو نظرانداز نہیں کرسکتا ہے اس لیے پاکستانی وزیرِ اعظم اس موضوع پر بھی ولی عہد سے بات کریں گے۔'

عارف رفیق کے مطابق، 'اول یہ کہ سعودی شاہی خاندان میں پاکستان کے حامی سمجھے جانے والے شہزادے، جن میں سابق ولی عہد شہزادہ مُقرِن بن عبدالعزیز اس وقت کسی موثر حیثیت میں نہیں ہیں۔ محمد بن سلمان کے دور میں ریاض میں ایک ایسا ماحول ہے جس میں پوچھا جاتا ہے کہ آپ نے ہمارے لیے کیا کیا ہے۔'

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستان کی اس سے ذیادہ تذلیل نہیں کی جا سکتی ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ عمران خان کے سعودیہ دورے پر پاکستانیوں کے لئے فطرانہ اور زکوٰۃ اکٹھی کی جا رہی ہے۔ یہ ہے سفارتی کامیابی ؟

سرمایہ کاری پاکستان کی اکنامی کے لئے ضرورت حے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایمیزون کا پاکستان میں آپریشن، وزیراعظم کا خیرمقدموزیراعظم عمران خان نے ایمیزون کے پاکستان میں آپریشن شروع کرنے کا خیرمقدم کیا ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایمیزون کا پاکستان میں آپریشن، وزیراعظم کا خیرمقدموزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ امیزون کےپلیٹ فارم سےپاکستانی مصنوعات کی برآمدکی منظوری دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ایمیزون کے پاکستان میں آپریشن شروع کرنے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہےکہ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کا بھارت میں ایک عام شخص سےایٹمی مواد کی برآمدگی پرتشویش کا اظہاراسلام آباد : پاکستان نے بھارت میں 7کلونیچرل یورینیم تحویل میں لیےجانے کی اطلاعات پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہابھارتی حکام معاملے کی جامع تحقیقات کرائیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ریلوے کا فریٹ ریٹ میں واضح کمی کا اعلان - ایکسپریس اردوکوئلے اور کنٹینر کی ویگن پر 5 فیصد اور کارگو ایکسپریس کی بکنگ پر 25 فیصد رعایت دی گئی ہے Watch it 😲👌😯
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیلی فورسز کا نہتے فلسطینیوں پر بدترین تشدد، پاکستان کا فلسطین کیساتھ مکمل یکجہتی کا اعلاناسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے فلسطین کیساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئے کہا پاکستان کا مؤقف مسئلہ فلسطین اور مسجد اقصیٰ پر واضح ہے ۔ یکجہتی ہی کرنا بزدلوں انکی مدد نا کرنا کیا اس ڈرامہ باز یکجھتی سے وہ حملے روک لیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ‌ میں‌ اضافے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمتیں مستحکمعالمی مارکیٹ‌ میں‌ اضافے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمتیں مستحکم ARYNewsUrdu Gold خریدار ہی نہیں ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »