سمری وزیراعظم ہاؤس میں موصول، باقی مراحل بھی جلد طے ہو جائینگے، خواجہ آصف

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تعیناتی کے لیے جی ایچ کیو کی سمری وزارت دفاع سے وزیراعظم آفس میں موصول ہوگئی، وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ باقی مراحل بھی جلد طے ہو جائیں گے۔ DailyJang

اس سے پہلے ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا تھا کہ جی ایچ کیو نے چیف آف آرمی اسٹاف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے تعیناتی کے لیے 6 سینئر موسٹ جنرلز کے نام وزارت دفاع کو بھیج دیے ہیں۔ذرائع کے مطابق سمری میں سب سے پہلا نام لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کا ہے ، دیگر ناموں میں لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا، لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس، لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود، لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید اور لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر کے نام شامل...

اس سے قبل سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں خواجہ محمد آصف نے کہا تھا کہ ان شاء اللّٰہ سمری کی پرائم منسٹر آفس میں وصولی کی تصدیق وقت پر کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم آفس کو آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے سمری موصول ہوگئی، خواجہ آصف کی تصدیقسمری وزارت دفاع سے وزیراعظم آفس کو موصول ہوگئی ہے ، انشاءاللہ باقی مراحل بھی جلد طے ہو جائیں گے، خواجہ آصف مزید جانیے : 🖐🏿 لگتا ہے چپیڑوں والےپہنچ گۓ ہیں😀😀
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف تقرری؛ وزیر دفاع نے وزیراعظم ہاؤس کو سمری موصول ہونے کی تصدیق کردی - ایکسپریس اردوسمری وزارت دفاع سے وزیراعظم ہاؤس کو موصول ہوگئی ہے، باقی مراحل بھی جلد طے ہوجائیں گے، خواجہ آصف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عاصمہ شیرازی کا کالم: واہ ری جمہوریت! - BBC News اردوجس ملک میں وزیراعظم کا اختیار سمری منگوانے تک بھی نہ ہو اُس ملک میں سویلین بالادستی دیوانے کا خواب ہی ہو سکتی ہے۔ وزیراعظم کی مشکل دیکھ کر لگتا ہے کہ اس ایک دن کے لیے مسند اقتدار پر بیٹھنے والے شہباز پرواز کے پَر اُتار بیٹھے ہیں۔ عاصمہ شیرازی کا کالم۔۔۔ Phir ye log iqtdaar k liye maray kiu jaty hen chor kiu nai dety .... kursi ha janaza tau nahi utar q nahi jaty.. ? پاکستان میں سول بالا دستی نہی ہے بلکہ دستی تھپڑ ہوتا ہے۔ فیکٹ فوکس کی سٹوری کے بعد اندازہ لگانا مشکل نہی ہے کہ بزدار کو ہٹا کر علیم خان کو وزیراعلی بنانے کے معاملے میں عمران خان پر کتنا زیادہ دباو تھا۔ اس مرد کے بچے نے حکومت چھوڑ دی مگر لینڈ مافیا کے کارندے کو وزیراعلی نہی بنایا۔ فیکٹ_فوکس
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاک فوج میں تعیناتیوں کی کوئی سمری وزیراعظم ہاؤس کو موصول نہیں ہوئی، وزیر دفاع - ایکسپریس اردوقیاس آرائیاں نہ کی جائیں، وزیراعظم ہاؤس کو سمری موصول ہوتے ہی تصدیق کردی جائے گی، خواجہ آصف
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف تقرری کی سمری موصول نہیں ہوئی: خواجہ آصفلاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے نئے آرمی چیف کے حوالے سے وزیراعظم ہاؤس کو موصول ہونے والی سمری کی تردید کر دی ہے۔ Lagta he Summary ka noor dekh ke Pml N ke logo ki aankhain chundhya rahi hain is liye unhain nazar hi nahi aa rahi. Bari bhaari cheez he ye Summary. اسحاق ڈار کے پاس پہنچ گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا تقرر: وزیر دفاع کی سمری وزیراعظم ہاؤس کو موصول ہونے کی تردیداسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے سمری وزیراعظم ہاؤس کو موصول ہونے کی تردید کردی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »