سماجی کارکن ادریس خٹک چھ ماہ بعد بھی ’لاپتہ‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حال ہی میں ادریس خٹک کی واپسی کے لیے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کچھ دیر کے لیے ایک ٹرینڈ بھی چلا لیکن اس کے بعد پھر خاموشی ہو گئی۔

پھر دوسری صبح ادریس خٹک نے اپنے ایک دوست کو فون کرکے اپنا لیپ ٹاپ اور ہارڈ ڈسک منگوائی۔ چونکہ ادریس خٹک گھر بند کر کے گئے تھے تو اُن کے دوست کو گھر بلایا گیا اور تھوڑی دیر بعد دو لوگ اُن کے گھر کی چابی لیے پہنچے اور دوست کے ساتھ ادریس خٹک کے فون کے ذریعے نشاندہی کرنے پر اُن کا سامان لے کر چلے گئے۔

شاھسوار کی تھانے میں کی گئی شکایت کو درج کر لیا گیا لیکن ادریس خٹک کی بیٹی شمائشہ نے کہا کہ پولیس نے فوری طور پر ایف آئی آر درج نہیں کی۔ادریس خٹک کے وکیل لطیف آفریدی نے بتایا کہ مقدمہ تاحال تاریخوں اور موجودہ صورتحال کو بنیاد بنا کر ملتوی کیا جارہا ہے۔ پاکستان میں جبری طور پر گمشدہ کیے جانے والے افراد کے بارے میں اعداد و شمار یکجا نہیں کیے گئے ہیں۔ ہر ادارہ اور تنظیم اپنے طور پر اکٹھا کیے گئے اعداد و شمار بتاتا ہے جو سماجی کارکنان کے مطابق اصل اعداد و شمار سے بالکل مختلف اور قدرے کم ہیں۔

حکومت کا کام اشتہارات دے کر چیئرمین کے عہدے کے لیے مختلف تجاویز اکٹھا کرنا ہوتا ہے۔ جس کے بعد اشتہارات کے شائع ہونے والی ہر پوسٹ کے لیے تین نام شارٹ لسٹ کر کے وزیرِ اعظم کو تجویز کیے جاتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah khear kary

سماجی کارکن نے کچھ زیادہ ہی کارکنی دکھائی ہو گی اسی لئے غائب ہوا ہے نہیں تو بک بک کرنے والے تو ڈھیروں پھر رہے ہیں وہ تو لاپتہ نہیں ہوتے۔ اور ہو سکتا ہے خود ہی کہیں روپوش ہو کسی اپنے ہی کارنامے کی وجہ سے۔

سماجی کارکن کیا ہوتا ہے؟

شکل سے ہی غدار لگتا ہے، آئی ایس آئی زندہ آباد

Gunaah Kia eska

nadeem_nusrat He was seen in Kandahar many times

سماجی کارکن یا غدار ?

وہ تو بتائیں جو برطانیہ میں برطانوی ایجنسی کو ماورائے قتل کرنے اور کوئی پوچھ گچھ نہیں ہو گی کے بعد کتنے برطانوی غائب ہوئے؟؟؟ وہاں سانپ سونگھ جائے گا تمہیں۔ تاریخ کا بہت شوق نا تم لوگوں کو ذرا یہ تو آرٹیکل لگاؤ کہ ہولوکاسٹ کیا تھی کیسے تھی برطانیہ میں رہ کے دکھاؤ ذرا آزادی لفافت

ھارڈ ڈسک اور لیپ ٹاپ ۔ سمجھ تو گئے ھونگے۔ ایسا شخص بڑی مشکل سے زندہ واپس آتا ھے۔ تاھم کسی مرحلے پر عدالت میں ضرور پیش ھو سکتا ھے۔میرا زاتی تجربہ۔

Not samaji he is gadar khattak

asmashirazi Do we have Rule of Law or Rule of Disappearance without justification in our country

asmashirazi سافٹ وئیر اپڈیٹ ٹائم لے رہا ہے Linux یا Apple سرور لگ رہا ہے

History of Plane Crash On Residential Area دنیا بھر میں رہاشی علاقوں پر گرنے ولاے جہازایک تاریخی نظر

Badmatablishment

لاپتہ نہیں بلکہ پاکستانی خفیہ اداروں نے اغواء کیا ہے

Jo mulk or foj k khilaf bakwas kry vo smaji karkun bn jata hy

وہ پوچھنا یہ تھا کہ انکی کیا سماجی خدمات ہیں؟

Here comes: BBC PTM/BLA.

کرو مہربانی تم اہلِ زمیں پر خدا مہرباں ہو گا عرش بریں پر

مجھے بھی عجیب سے فون نمبرز سے کالیں آرہی ہیں جلد ہی گم ہو جاؤں گا یا گم کرنے والے میرے ہاتھوں سے مارے جائیں گے 😉

بدقسمتی سے پاکستان میں سماجی کارکن کم ہوتے ہیں. ایجیوز سماجی بہت زیادہ ہیں

is mulk main jo b sawal krta hai wo khud ek Sawal bn jata hai

لاپتہ نہیں اغواء وہ بھی پاکستانی ایجنسیز کی طرف گناہ یہ تھا کہ وہ ہمیشہ پشتونوں کے حقوق کی جنگ لڑرہا تھا اور ہیاں تو حق مانگنا پھر پشتون بھی ہونا واہ یہ تو موت کو دعوت دینا ہے WhereIsidriskhattak

اپنے سماج میں دوسروں کا کارکن بننے کا کیڑا رکھنے والے نام نہاد سماجی کارکنوں کے ساتھ ایسے واقعات ہوتے رہتے ہیں۔

کبھی کرنل (ر) حبیب کے بارے میں بھی پوسٹ کریں انکی گمشدگی کو سال سے زیادہ عرصہ ھو گیا ھے۔ یہی عدار وطن آپ جیسے لوگوں کی شہہ سے اچھلتے کودتے ھے۔ اسکو عبرتناک سزا ملنی چاھئے

Eiski ghaddar ki lash milni chaheyain. BBC Urdu aisai to buht Sarai loog hain kabi unkai barai Mai be post Kar liya karain.

Add into your news

نامعلوم_افراد کی ایک اور معلوم کار ستانی

ہو سکتا ہے گوتم بدھ کی طرح کسی نئے طرز کے ' اينٹی سٹيٹ ' گيان کی تلاش ميں نکل گۓ ہوں۔ آخری اطلاعات مودی سرکار يا کسی ' مخصوص طرز' کی مغربی اين۔جی۔او سے مل سکتی ہيں۔

Ye samaji karkun hi kiyon kidnap hoty hain bc ye kisi aur k agendy py chalty hsin

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نظام شمسی سے باہر سیارے کے گرد نئی دنیا کے تخلیق کے مناظرنئے ستارے اے بی آریگی کے گرد ذرات اور گیسوں کی دبیز ڈسک کیمرے کی آنکھ میں قید کی گئی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جمال خاشقجی کے قاتلوں کے لیے 'خوشخبری'،مقتول کے اہلخانہ نے بڑااعلان کردیاریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ سے منسلک سعودی صحافی جمال خاشقجی کے  اہل خانہ نے اپنے والد کے قاتلوں کو معاف کردیا ۔ سماجی رابطے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس 18فٹ تک جاسکتا ہے، سماجی دوری کے گزشتہ فارمولے پر سوالیہ نشانایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ یہ فاصلہ یا سماجی دوری بیماری سے محفوظ رہنے کے لیے ہلکی ہوا میں بھی مناسب نہیں ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جمال خاشقجی کے بیٹوں نے والد کے قاتلوں کو معاف کر دیاریاض: (ویب ڈیسک) ترک شہر استنبول میں سعودی قونصل خانے میں قتل کیے جانے والے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بیٹوں نے والد کے قاتلوں کو معاف کردیا۔ زبردستی معاف کروایا ہوگا،
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وینزویلا کا برطانیہ کے خلاف اپنا سونا واپس لینے کے لیے مقدمہوینزویلا کی حکومت نے برطانیہ کے مرکزی بینک (بینک آف انگلینڈ) کے خلاف قانونی چارہ جوئی شروع کر دی ہے تاکہ اس سے اپنا 82 کروڑ ڈالر مالیت کا سونا واپس لے سکے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بیٹوں نے والد کے قاتلوں کو معاف کردیا - World - Dawn NewsWhat else the poor soul could have done?... finally bowed to the rich and strong
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »