وینزویلا کا برطانیہ کے خلاف اپنا سونا واپس لینے کے لیے مقدمہ

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وینزویلا کی جانب سے برطانیہ کے خلاف اپنا سونا واپس لینے کے لیے مقدمہ

وینزویلا کا کہنا ہے کہ وہ اس بات پر تیار ہے کہ سونے کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم کو براہ راست اقوام متحدہ کو بھیج دیا جائے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ یہ پیسہ کسی اور مقصد لیے استعمال نہ ہو۔وینزویلا کا کہنا ہے کہ یہ رقم اقوام متحدہ کے ترقیاتی ادارے کو منتقل کر دی جائے تاکہ کووڈ 19 سے نمٹنے کے لیے درکار طبی سامان خریدا جا سکے۔

اقوام متحدہ نے بی بی سی کو بھیجے گئے ایک پیغام میں لکھا ہے کہ وینزویلا کی حکومت نے اقوام متحدہ سے رجوع کیا ہے کہ اس طرح کے طریقہ کار کے بارے میں سوچا جائے۔ دنیا کے کئی مرکزی بینک اپنا سونا محفوظ رکھنے کے لیے یہاں جمع کراتے ہیں اور وینزویلا ان ہی ملکوں میں شامل ہے۔وینزویلا کو اب سونا کیوں چاہیے؟ صدر نکولس مادورو کی حکومت نے ملک میں موجود سونا اپنے اتحادیوں ترکی، روس اور متحدہ عرب امارات کو پہلے ہی فروخت کرنا شروع کر دیا ہے۔

اس کو زر مبادلہ کی اشد ضرورت ہے اور بینک آف انگلینڈ میں جمع اپنے سونے کو بیچ کر پیسہ حاصل کرنا اسے ایک آسان حل نظر آتا ہے۔وینزویلا نے سنہ 2018 میں پہلی مرتبہ بینک آف انگلینڈ سے رجوع کیا تھا۔ وینزویلا کے وزیر خزانہ سائمن زیرپا اور مرکزی بینک کے صدر کلیسٹو اورٹیگا لندن آئے تھے جہاں انھوں نے وینزولا کا سونا طلب کیا تھا۔

یون گائڈو کی حکومت کو فوری طور پر امریکہ اور برطانیہ سمیت پچاس ملکوں نے تسلیم کر لیا تھا جس نے بینک آف انگلینڈ سے وینزولا کا سونا واپس نہ کرنے کی درخواست کی تھی اور الزام عائد کیا تھا کہ یہ بدعنوان لوگوں کے ہاتھوں میں چلا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی تشویش کے باوجود ایران کے پانچ تیل بردار جہاز پٹرول لے کر وینزویلا روانہوینزویلا اور ایران کے درمیان تجارتی روابط پرامریکا کی تشویش کے باوجود ایران کے پانچ تیل برادرجہاز 220 سے 240 ملین لیٹر پٹرول لے کر وینز ویلان کی جانب جا رہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعترافترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعتراف Turkey Libya TurkishDefenseMinisterHulusiAkar MilitaryPower Intervention SecurityForces trpresidency
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کے سپریم لیڈر کا مخالفین کیلئے عام معافی کا اعلان - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

طالبان کے سپریم لیڈر کا مخالفین کیلئے عام معافی کا اعلان - World - Dawn Newsask him, what he means by Haqooq (Rights) - Are Rights the same, that were given last time? Uske baap ki aata hay? Haqooq dedeyaiy...!! Aasal malik tu Afghan log hay... Khabis log...
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ آگیاملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کے دوسری بار کرائے گئے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ بھی آگیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ان کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عراق کا عید الفطر کی تعطیلات کے دران ملک بھر میں کرفیو لگانے کا اعلانعراق کی حکومت نے کرونا وائرس کے مزید پھیلنے کے خطرے کے پیش نظرآئندہ عیدالفطر کی تعطیلات کے دوران ملک بھر میں کرفیو لگانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم مصطفی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »