پی آئی اے کے بدقسمت طیارے کے حادثے کی ابتدائی تحقیقات جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہر قائد میں گزشتہ روز آبادی پر گر کر تباہ ہونے والے پی آئی اے کے بدقسمت مسافر طیارے کے حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PIAPlaneCrash

اے آر وائی نیوز کے مطابق بدقسمت طیارہ 15 ناٹیکل مائل اپروچ پوائنٹ پر تھا، گرنے سے قبل کنٹرول ٹاور نے کپتان کو کہا آپ کی بلندی زیادہ ہے اس کو کم کریں، ذرایع کا کہنا ہے کہ عام طور پر 5 ہزار پر لینڈنگ اپروچ ہونی چاہیے تاہم طیارہ 10 ہزار فٹ کی بلندی پر تھا۔کپتان نے کنٹرول ٹاور کو کہا کہ میں اپنی اسپیڈ مینج کر لوں گا، جب طیارہ 7 ہزار فٹ بلندی پر آیا تو ایک بار پھر کنٹرول ٹاور نے کپتان کو ٹوکا، کپتان نے رن وے کو بیلی سے ٹچ کیا، پھر جہاز کو گوراؤنڈ کی طرف لے...

ذرایع کے مطابق طیارے کے کپتان نے میڈے میڈے کی کال بھی دینا شروع کر دی اور کہا کہ طیارے کا انجن بند ہو گیا ہے، جب طیارہ 1200 فٹ پر پہنچا تو لینڈنگ گیئر کو ڈاؤن نہیں کیا گیا تھا، بلیک باکس کو ڈی کوڈ کرنے سے کپتان اور ایئر کنٹرول میں گفتگو سے مدد ملے گی۔جائے حادثہ پر ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے، کراچی طیارہ حادثہ میں جاں بحق 97 افراد کی میتیں نکال لی گئیں، 2 مسافر معجزانہ طور پر بچ گئے تھے۔ زخمی مسافر سول اور دارالصحت اسپتال میں زیر علاج ہیں، 66 میتیں جناح اسپتال اور 31 سول اسپتال پہنچائی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

All rubbish reports we know the condition of their international planes as well . Shame on their justification .

اے۔آر۔ وائ نے یہ کیسی رپورٹ شائیع کی ہے؟ اور یہ “ذرائیع” کیا ہوتے ہیں جس کا حوالہ رپورٹر بار بار دے رہا ہے؟ ایسے لگتا ہے گاؤں کا موچی ایوی ایشن کے فلسفے جھاڑ رہا ہے۔ بہتر ہوتا اگر ایسی احمق رپورٹ شائیع کرنے سے پہلے aircraft landing accidents کے بارے میں کُچھ معلومات حاصل کر لیتے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے کے طیارہ میں سوار مسافروں کے نام کی لسٹ بھی جاریپی آئی اے کے طیارہ میں سوار مسافروں کے نام کی لسٹ بھی جاری PIAPlanCrash PIA List Details Passengers Karachi Official_PIA official_pcaa MoIB_Official ImranKhanPTI shiblifaraz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارے کے بلیک باکس کا اہم حصہ کوئیک ایکسِس مل گیاکراچی: (دنیا نیوز) شہر قائد کے علاقے ملیر ماڈل کالونی کے نزدیک پی آئی اے طیارے کے بلیک باکس کا اہم حصہ مل گیا۔ جائے وقوعہ سے بلیک باکس کا اہم حصہ کوئیک ایکسِس ریکارڈر برآمد ہوا۔ ALERT !! This is not Black box. It's not called Black box because of its colour. In fact black box is painted with Orange colour. PIAPlanCrash Karachi PK8305
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہکراچی: پی آئی اے کا طیارہ ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا ، طیارہ گرنے پر سول ایوی ایشن کی جانب سے ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون planecrash پاکستانی فوج نے PIA کا لاھور سے آنے والا ایئر بس طیارہ کراچی ایرپورٹ کے قریب مار گرایا کرنل_کی_بیوی سے توجہ ہٹانے کیلئے إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارہ حادثہ: آرمی چیف کا قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر افسوسپی آئی اے طیارہ حادثہ: آرمی چیف کا قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر افسوس QamarJavedBhajwa Karachi PlaneCrashed PIA pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارہ حادثہ: آرمی چیف کا قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر افسوس
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہکراچی: پی آئی اے کا طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، حادثے کی جگہ سے لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ہے 4 مسافربچےہیں معجزانہ طورپر3 مردحضرات اور1 خاتون طاہرہ محمود فلائٹ 303 بد قسمت طیارے کا کیپٹن ' سجاد گلsY اللہ تعالی سب کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ بے شک یہ ایک قومی سانحہ ہے۔ہم تمام لواحقین کے ساتھ دلی ہمدردی رکھتے ہیں اور اس مشکل گھڑی میں ان کے ساتھ ہیں۔😢
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »