سلمان خان کے خلاف ہندو انتہا پسند تنظیم کرنی سینا نے مورچہ کھول دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے خلاف ہندو انتہا پسند تنظیم

ضرور پڑھیں: ہندو انتہا پسند تنظیم کرنی سینا کے کارکنوں کی جانب سے سلمان خان کے گھر کے باہر ان کے شو بگ باس سیزن 13 کے باعث احتجاج کیا گیا ہے۔ ہندو انتہا پسندوں کا کہنا ہے کہ بگ باس سیزن 13 میں بی ایف ایف کا ایک نیا سیگمنٹ متعارف کرایا گیا ہے جو کسی طور بھی قابل قبول نہیں ہے۔

کرنی سینا کی جانب سے احتجاج کے باعث ممبئی پولیس نے دبنگ خان کے گھر کے باہر سکیورٹی میں اضافہ کردیا اور متعدد مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔وزیر اعظم کی آیت اللہ خامنائی سے ملاقات ، کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی حمایت کرنے پر ایرانی سپریم لیڈر سے اظہار تشکر خیال رہے کہ اس سے قبل ہندو انتہا پسندوں نے سلمان خان پر یہ الزام عائد کیا تھا کہ وہ بگ باس سیزن 13 میں ’ لو جہاد‘ کو فروغ دے رہے ہیں۔ ’لو جہاد‘ کی اصطلاح ہندو انتہاپسندوں کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف استعمال کی جاتی ہے۔ ہندو انتہا پسند تنظیموں کا الزام ہے کہ مسلمان لڑکے ہندو لڑکیوں کو ’لو جہاد‘ کے تحت اپنے پیار کے چنگل میں پھنسا کر مسلمان کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان دہشت گردی کے خلاف پرعزم ، امریکہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی نائب وزیر خارجہ نے کہاہے کہ امریکہ لشکر طیبہ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی تہران میں ایران کے صدر کے ساتھ ملاقاتوزیراعظم عمران خان کی تہران میں ایران کے صدر کے ساتھ ملاقات ImranKhanPTI PTIofficial Tehran Iran
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج ایران کے اہم دورے پر روانہ ہونگےwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کاعلاقائی استحکام میں اضافے سے متعلق ترکی کی کوششوں کے ساتھ مکمل تعاون کااظہارعمران خان کاعلاقائی استحکام میں اضافے سے متعلق ترکی کی کوششوں کے ساتھ مکمل تعاون کااظہار ImranKhan Turkey RecepTayyipErdogan Pakistan pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial RTErdogan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عض مفاد پرست ایران اور سعودی عرب کے درمیان محاذ آرائی چاہتے ہیں, پاکستان سعودی عرب اور ایران کے درمیان کسی تنازعہ کا خواہاں نہیں ہے:وزیراعظم عمران خانعض مفاد پرست ایران اور سعودی عرب کے درمیان محاذ آرائی چاہتے ہیں, پاکستان سعودی عرب اور ایران کے درمیان کسی تنازعہ کا خواہاں نہیں ہے:وزیراعظم عمران خان IranVisit PMIKinIran Iran SaudiArabia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

Masood ashar : مسعود اشعر:-عمران خان، کتاب اور انسانی حقوقمعلوم ہوا کہ عمران خان کتاب پڑھتے ہیں۔ اس کی اطلاع دی ہے ولیم ڈیل رمپل نے۔ ڈیل رمپل کو تو آپ جانتے ہی ہوں گے۔ سکاٹ لینڈ میں پیدا ہونے والا یہ شخص اب ہندوستان کا ہو گیا ہے۔ پڑھیئےمسعود اشعر کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »