سلامتی کونسل کی پاکستان اسٹاک ایکس چینج حملے کی شدید مذمت

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سلامتی کونسل کی پاکستان اسٹاک ایکس چینج حملے کی شدید مذمت پڑھیے yasirsilat کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Jul 2, 2020 | Last Updated: 50 mins ago

بھارتی سفارت کاری ایک بار پھر ناکام ہوگئی۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔ امریکا میں مقیم نمائندہ سما یاسر فیروز کے مطابق چین کی جانب سے اقوام متحدہ سلامتی کی کونسل میں کراچی میں ہونے والے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کی عمارت پر حملے سے متعلق مذمتی بیان کا مطالبہ کیا گیا۔چینی مطالبے کے بعد کونسل کے تمام اراکین نے متفقہ طور پر بیان جاری کرتے ہوئے دہشت گردی میں ملوث عناصر، ان کے سہولت کاروں، معاونین اور حامیوں کو قانون کے شکنجے میں لانے کی ضرورت پر زور دیا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھارتی ذرائع ابلاغ کی جانب سے پروپیگنڈہ کیا جارہا تھا کہ بھارتی سفارت کاری کے سبب اقوام متحدہ سلامتی کونسل نے مذمتی بیان جاری نہیں کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملےکی مذمت - World - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی - Business - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

چین کی ہانگ کانگ کے قومی سلامتی قانون کی منظوریچین کی نیشنل اسٹینڈنگ کمیٹی نے متفقہ طور پر ہانگ کانگ کے قومی سلامتی قانون کی منظوری دے دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی ہدایت پر بھارتی ہائی کمیشن کے عملے کی تعداد نصف ہوگئی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نگار جوہر پاکستان کی تاریخ کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل بن گئیںپاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے مطابق میڈیکل کور سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر نگار جوہر کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر سرجن جنرل کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان ٹیم کی کٹ پہننا اعزاز کی بات ہے : فواد عالمپاکستان ٹیم کی کٹ پہننا اعزاز کی بات ہے : فواد عالم تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »