اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملےکی مذمت - World - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سلامتی کونسل کاشہداء کے لواحقین اور حکومت پاکستان سےاظہار یکجہتی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates UNSecurityCouncil

نیویارک:اقوام متحدہ سلامتی کونسل نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت کی ہے،شہداءکےورثا اور حکومت سے اظہاریکجہتی بھی کیا گیا۔

سلامتی کونسل نے اس دہشتگردی میں ملوث عناصر ، ان کے سہولت کاروں، معاونین اور حامیوں کو قانون کے شکنجے میں لانے کی ضرورت پر زور دیا ۔ بھارت نے اس بیان کو رکوانے کی بھرپور کوشش کی، بھارت کی منفی سفارتکاری کے باوجود سیکرٹری جنرل ، صدر جنرل اسمبلی اور کئی ممالک پہلے ہی شدید مذمتی بیان جاری کر چکے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدرکی پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمتاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدرکی پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت UN GeneralAssemblyPresident TijjaniMuhammadBande PakistanStockExchangeAttack Condemned
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مالی میں اقوام متحدہ کے امن مشن کی مدت میں ایک سال کی توسیعمالی میں اقوام متحدہ کے امن مشن کی مدت میں ایک سال کی توسیع Mali UnitedNations PeacekeepingForce OneYear Extention SecurityResponsibilities SecurityCouncil UN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدرکی پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمتاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدرکی پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت Read News UN GeneralAssemblyPresident TijjaniMuhammadBande PakistanStockExchangeAttack Condemned
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

او آئی سی کا اقوام متحدہ پر کشمیرفلسطین میں انسانی حقوق پامالی کا مسئلہ یکساں حل کرانے پر زوراو آئی سی کا اقوام متحدہ پر کشمیر،فلسطین میں انسانی حقوق پامالی کا مسئلہ یکساں حل کرانے پر زور OIC_OCI UN Kashmir Palestine HumanRightsViolations Issues Solutions Emphasis pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارت کی پاکستانی پائلٹس کے کوائف کی تصدیق کی درخواست - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے مسافروں کی آمد پر پابندی کیوں لگائیگذشتہ روز متحدہ عرب امارات کی حکومت نے پاکستان سے آنے والی تمام پروازوں کے ذریعے مسافروں کی خلیجی ملک آمد پر تاحکم ثانی پابندی کا اعلان کیا ہے۔ مگر حقیقت میں مسئلہ کورونا کے ٹیسٹ کا نہیں بلکہ کورونا کے مستند ٹیسٹ کا ہے جس پر ایئرلائن اعتبار کر سکے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »