نگار جوہر پاکستان کی تاریخ کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل بن گئیں

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے مطابق میڈیکل کور سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر نگار جوہر کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر سرجن جنرل کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا ہے۔

نگار جوہر پاکستان کی برّی فوج کی تاریخ میں لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر تعینات ہونے والی پہلی خاتون ہیں

پاکستانی فوج کی میڈیکل کور سے تعلق رکھنے والی میجر جنرل نگار جوہر کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر سرجن جنرل کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا ہے۔ پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ کی جانب سے لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کی ترقی اور نئی تعیناتی کے بارے میں ٹوئٹر پر ایک پیغام میں بتایا گیا ہے۔ نگار جوہر پاکستان کی برّی فوج کی تاریخ میں لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر تعینات ہونے والی پہلی خاتون ہیں اور پاکستانی فوج کی تاریخ میں یہ بھی پہلی بار ہوا ہے کہ کسی خاتون کو سرجن جنرل کا عہدہ ملا ہے۔

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی کے علاقے پنج پیر سے تعلق رکھنے والی نگار جوہر سرجن جنرل آف پاکستان کے عہدے پر تعیناتی سے قبل راولپنڈی میں ملٹری ہسپتال کے کمانڈنٹ کے طور پر کام کر رہی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنرل نگار جوہر پاک فوج کی پہلی خاتون لیفٹننٹ جنرل بن گئیں - ایکسپریس اردولیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کو سرجن جنرل آف پاکستان آرمی تعینات کردیا گیا ہے، آئی ایس پی آر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قومی ٹیم کے 20 کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کے اراکین کے ٹیسٹ منفی آ گئےلاہور: (دنیا نیوز) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے 20 کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کے 11 اراکین کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فرانس کے مختلف شہروں میں اسرائیل کے منصوبے کے خلاف احتجاجی ریلیاں، مظاہرےفرانس کے مختلف شہروں میں اسرائیل کے منصوبے کے خلاف احتجاجی ریلیاں، مظاہرے France Paris Protests Rallies AgainstIsrael IsraeliPlan IsraeliCrimes OccupiedPalestine EmmanuelMacron PalestinePMO UN netanyahu Israel OIC_OCI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جنرل ہسپتال میں ڈینگی کاؤنٹر قائم ، شہریوں کی رہنمائی کے لئے سٹاف تعیناتجنرل ہسپتال میں ڈینگی کاؤنٹر قائم، شہریوں کی رہنمائی کے لئے سٹاف تعینات Lahore Dengue DengueCounter GeneralHospital DengueAwareness GOPunjabPK PunjabHealth UsmanAKBuzdar Dr_YasminRashid
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جنرل قاسم سلیمانی کا قتل، ڈونلڈ ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاریتہران: (ویب ڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکا کے ہاتھوں قتل ہونے والے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل پر ایران میں ڈونلڈ ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ ٹرمپ کی حوالگی کے لیے انٹرپول ریڈ نوٹس کی درخواست دے دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جنرل قاسم سلیمانی کا قتل، ڈونلڈ ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاریتہران: (ویب ڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکا کے ہاتھوں قتل ہونے والے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل پر ایران میں ڈونلڈ ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ ٹرمپ کی حوالگی کے لیے انٹرپول ریڈ نوٹس کی درخواست دے دی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »