سفاری پارک لاہورمیں شیرنے نوجوان کو کھالیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سفاری پارک لاہورمیں شیرنے نوجوان کو کھالیا -

سفاری پارک میں ایک نوجوان کی لاش ملی ہے جسے مبینہ طور پر شیروں نے اپن ی خوراک بنایا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے سفاری پارک میں ایک شخص کی بھبھوڑی ہوئی لاش ملی ہے جسے مبینہ طور پر شیروں نے اپنی خوراک بنایا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ آج شیر کو کھانا دیتے ہوئے نوجوان کے جسم کی ہڈیاں اور کھوپڑی ملی، لاش کی شناخت 18 سالہ بلال ولد شریف کے نام سے ہوئی ہے اور یہ نوجوان 2 روز قبل لاپتہ ہوا تھا۔ نوجوان نواحی گاؤں کا رہنے والا ہے۔

ڈپٹی ڈائریکٹر سفاری پارک کا کہنا ہے کہ لائن سفاری سے نوجوان کی ہڈیاں ملی ہیں، تحقیقات کے بعد اصل وجوہات سامنے آسکیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

So said

Bs nojawan ko yaha mulk ka mulk khaa gyaaaa shair us ka kya

جب لاہور والے جانوروں کو کائنگے تو جانوروں کا بھی حق بنتا ہیں

Why are ppl liking a post that is actually quite tragic ?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راولپنڈی میں نوجوان کی چلتی موٹرسائیکل سے سانپ نکل آیا - ایکسپریس اردونوجوان نے موٹرسائیکل سے چھلانگ لگا کر جان بچائی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہزاروں ’قاتل مکھیوں‘ کا خطرناک حملہ، 5 متاثرہ افراد کو اسپتال پہنچا دیا - ایکسپریس اردودوغلی نسل کی یہ مکھیاں غصے کی بہت تیز ہیں اور بار بار انسانوں پر حملہ آور ہوتی رہتی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈیڑھ لاکھ پاکستانیوں کو برطانیہ میں نوکریاں دینے کا معاہدہ طے پاگیا - ایکسپریس اردواس ضمن میں ایک معاہدے پر دستخط ہوئے اور اس کے ذریعے ملک کا زرِ مبادلہ بڑھانے میں مدد ملے گی آب غریب لوگوں کو اس معاہدے کا جھانسہ دے کر خوب لوٹا جائے گا اور بیوقوف پاکستانی عوام اپنا سب کچھ کھو دیں گے۔۔۔ یاد رکھیے یو کے میں جاب کیلئے آپ کو یو کے میں رہنے والوں سے ذیادہ قابلیت دکھانی ہو گی۔۔۔۔ مطلب نہ ہی سمجھیں pakistan ImranKhan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کو آن ارائیول ویزا دینے کا اعلان - ایکسپریس اردوویزا ملنے پر پاکستانی عمرہ بھی ادا کرسکیں گے تاہم انہیں حج کی سہولت حاصل نہیں ہوگی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پھیپھڑوں کو صحتمند رکھنے کے لیے ان تین باتوں پر عمل کیجئے - ایکسپریس اردوتمباکو نوشی سے فوری اجتناب، ورزش اور وزن میں کمی سے پھیپھڑوں کو توانا اور صحتمند رکھا جاسکتا ہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

سول ایوی ایشن کا رات کو فضائی آپریشن بند کرنے پرغور - ایکسپریس اردورات کو فضائی آپریشن بند کرنے کا مقصد بجلی کے استعمال کو کم کرنا ہے، سول ایوی ایشن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »