سول ایوی ایشن کا رات کو فضائی آپریشن بند کرنے پرغور - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رات کو فضائی آپریشن بند کرنے کا مقصد بجلی کے استعمال کو کم کرنا ہے، سول ایوی ایشن

ایکسپریس نیوز کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے رات کے وقت فضائی آپریشن بند کرنے پر غور شروع کردیا اور اس حوالے سے تمام ملکی و غیر ملکی ائیر لائنز کو مراسلہ بھیجا ہے جس میں ان سے سفارشات مانگی گئی ہیں۔

مراسلے میں انہیں بتایا گیا ہے کہ مطابق رات کے وقت فضائی آپریشن کو چلانے کے لیے رن وے لائٹس، سیکورٹی لائٹس، ٹرمینل بلڈنگ لائٹس اور ائیرکنڈیشنر کے استعمال میں بجلی کے استعمال میں کچھ سال میں بہت اضافہ ہوگیا ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے تمام ملکی و غیر ملکی ائیرلائنز سے دو آپشنز پر سفارشات مانگی ہیں، پہلے آپشن میں رات 12 بجے سے صبح 6 بجے تک آپریشن بند رکھا جائے گا یا پھر دوسرے آپشن میں رات 12 سے صبح 6 بجے تک آپریشن کے سول ایوی ایشن کو ائیرلائنز اضافی فیس ادا کریں گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام ملکی و غیر ملکی ائیرلائنز 28 فروری تک سول ایوی ایشن کو اپنی سفارشات سے آگاہ کریں گی، سول ایوی ایشن ائیرلائنز کی سفارشات پر رواں سال گرمیوں میں رات کے فضائی آپریشن پر پابندی لگانے یا اخراجات بڑھانے کا فیصلہ کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت اداروں کو یرغمال بنا کر مخالفین کو نشانہ بنا رہی ہے: رانا ثنا اللہOpponents should create a shortage of burnol Lakh Di lainut inn ki manhoos shakloun per
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

موبائل پر لڑکی کی آواز نکال کر شہریوں کو چونا لگانا نوسر باز کو مہنگا پڑگیانئی دہلی: بھارت میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایسے نوسر باز کو گرفتار کیا جو موبائل پر لڑکی کی آواز نکال کر شہریوں کو بے وقوف بناتا اور بلیک میل کرکے بھتے کی رقم بٹورتا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے 300 سے ہہک
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار آمدن سے زائد اثاثے ریفرنس، شریک ملزم سعید احمد کو عدالتی ریلیف مل گیاLohar courts tabah day
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5: لاہور قلندرز کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5: لاہور قلندرز کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ولنگٹن میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں انڈیا کو دس وکٹوں سے شکستنیوزی لینڈ نے ولنگٹن میں کھیلے جانے والے دو کرکٹ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں انڈیا کو باآسانی دس وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی ہے۔ well done 👍 NZ Wawa Very God NZ انڈیا اور ان کے مخالف ٹیم کے لچھن دیکھ کر ایسا لگتا ہے جیسے ان کا ہر میچ فکس ہو🤔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »