سعودی عرب انتہا پسندی اور دہشت گردی کی تمام شکلوں کی مذمت کرتا ہے، شاہ سلمان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب انتہا پسندی اور دہشت گردی کی تمام شکلوں کی مذمت کرتا ہے، شاہ سلمان مزید پڑھیں:

ریاض: سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ سعودی عرب انتہا پسندی، تشدد اور دہشت گردی کی تمام شکلوں کی مذمت کرتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہے کہ مملکت کے قیام میں رواداری اور اعتدال کی اقدار پنہاں ہیں، معتدل طریق کار اختیار کرنے سے ملک کا تحفظ ہوا ہے، مملکت تمام انسانی معاشروں میں انصاف کی اقدار کی پاسداری پر زور دیتی ہے۔ اور وہ ان کے درمیان پرامن بقائے باہمی کے فروغ کی خواہاں ہے۔ شاہ سلمان نے ایک مرتبہ پھر نسل پرستی اور منافرت پر مبنی بیانے کی بیخ کنی کی ضرورت پر زور دیا۔ کانفرنس میں ان کی یہ تقریر گورنر مکہ شہزادہ خالد بن فیصل نے پڑھ کر سنائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jotha ....

insafianJutt Must stay cool....Do not become a hothead like Rouhani and Trump..! Meditate and practice yoga my friend....!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران کشیدگی پر سعودی عرب کی قطر کو بات چیت کی دعوت - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سعودی فرمانروا کی امیرِ قطر کو خلیجی ممالک کے اجلاس میں شرکت کی دعوت - ایکسپریس اردوشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے خلیجی ممالک اور عرب لیگ کے دو اہم اجلاس 30 مئی کو مکہ میں طلب کیے ہیں A good news بہترین اقدام حازا شیخ۔ Saudia is slave of yahoodies and America's
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے ادھار تیل کی ترسیل آئندہ ماہ ہوگیسعودی عرب سے ادھار تیل کی ترسیل آئندہ ماہ ہوگی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدارکا عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے والے سرکاری ملازمین کیلئے بڑا اقداموزیراعلیٰ سردار عثمان بزدارکا عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے والے سرکاری ملازمین کیلئے بڑا اقدام UsmanAKBuzdar Hajj
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے نجران کی فضائی حدود میں حوثیوں کا ڈرون مار گرایا.سعودی عرب نے نجران کی فضائی حدود میں حوثیوں کا ڈرون مار گرایا. SaudiArabia Yemen HouthiRebels DroneAttack Najran NajranAirport SaudiForce ShootDown saudiarabia KingSalman
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب خطے میں جنگ روکنے کی ہر ممکن کوشش کرے گاسعودی عرب خطے میں جنگ روکنے کی ہر ممکن کوشش کرے گا SaudiArabia ShahSalman War Stopping Actions SaudiCabinet
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کا سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت کا فیصلہٹرمپ کا سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت کا فیصلہ تفصیلات جانئے: DailyJang Sara game weapon ka he bss yahood kabi muslmano ka kher khoaw ny ho skta
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کا سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت کا فیصلہایران کے ساتھ کشیدگی کے تناظر میں امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی عرب کو 8 ارب ڈالر کے ہتھیاروں POTUS StateDept sirf hithyar bechny k.leye hi tu yamni ko saudi sy lrwa raha hai en ka watera shoro sy yehe raha
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے مزید 3 سال کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی ادائیگیاں مؤخرکردیں، مشیرخزانہ - ایکسپریس اردوسعودی عرب یکم جولائی 2019 سے پاکستان کو ادھار تیل دینا شروع کرے گا، حفیظ شیخ Very good
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے پاکستان کو ادھارتیل کی ترسیل کب سے شروع ہو گی ؟بڑی خبر آگئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی عرب سے پاکستان کو ادھار تیل کی ترسیل آئندہ ماہ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے تیل کی فراہمی جولائی سے شروع ہو جائے گی:ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخسعودی عرب سے تیل کی فراہمی جولائی سے شروع ہو جائے گی:ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ SaudiArabia pid_gov pid_gov We are thankful to Saudi Arabia .we are worried about the situation of our Country because of ex.goverments corruption .
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »