وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدارکا عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے والے سرکاری ملازمین کیلئے بڑا اقدام

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدارکا عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے والے سرکاری ملازمین کیلئے بڑا اقدام UsmanAKBuzdar Hajj

ملازمین کیلئے بڑا اقدام کیاہے،جس کے تحت سرکاری ملازمین عید تک متعلقہ مجازاتھارٹی سے اجازت لے کرعمرہ کیلئے سعودی عرب جاسکیںگے اورانہیں این او سی کیلئے وزیراعلیٰ آفس سے رجوع نہیں کرنا پڑے

گا۔وزیراعلی عثمان بزدار نے کہاکہ سرکاری ملازمین کی سہولت کیلئے وزیراعلیٰ آفس سے این اوسی لینے کی شرط عید تک ختم کی ہے اوراس اقدام سے سرکاری ملازمین کیلئے عمرہ کیلئے بیرون ملک روانگی کے مراحل آسان ہوںگے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوگرا کی سفارش، نئے سلیبس میں گیس غریبوں کیلئے مہنگی، امیروں کیلئے سستی ہوجائے گیاوگرا کی سفارش، نئے سلیبس میں گیس غریبوں کیلئے مہنگی، امیروں کیلئے سستی ہوجائے گی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک چلانے کیلئے اسی قوم سے پیسہ اکٹھا کرکے دکھائوں گا،عمران خانملک چلانے کیلئے اسی قوم سے پیسہ اکٹھا کرکے دکھائوں گا،عمران خان تفصیلات جانئے: DailyJang بس کر جا پگلے رولاے گا کیا چلو ڈونکی راجہ صاحب اب عوام کی کھال اتاریں گے۔ بغیرت اب کیا جان لے گا غریب عوام کی ؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سلمان خان کی شرمین کیلئے نیک خواہشاتسلمان خان کی شرمین کیلئے نیک خواہشات تفصیلات جانئے: DailyJang یہ جنگ کا پیج اوپن کیوں نہیں ہوتا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ٹیم ورلڈ کپ کے چیلنج کیلئے تیار ہے، وقار یونسپاکستان ٹیم ورلڈ کپ کیلئے تیار ہے، وقار یونس تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عیدی کیلئے نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟عیدی کیلئے نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رمضان میں مساجد کیلئے خصوصی سیکورٹی فراہم کی، میئر ہیوسٹنرمضان میں مساجد کیلئے خصوصی سیکورٹی فراہم کی، میئر ہیوسٹن تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- کھیلوں کی دنیا:-ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے محمد عامر کا نیا میڈیکل چیک اپ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: بزنس:-عوام کیلئے پریشانی: گیس...غریب کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شادی اسکینڈل ، 2 لڑکیوں کا تنسیخ نکاح کیلئے عدالت سے رجوعشادی اسکینڈل ، 2 لڑکیوں کا تنسیخ نکاح کیلئے عدالت سے رجوع تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سمندر میں تیل وگیس کی تلاش کیلئے ڈرلنگ ناکام، وزیراعظم کو آگاہ کردیا گیاکوئی بات نہیں کوشش کرتے رہیں،، عمران خان کو قبل از وقت تیل نکلنے کی خوشخبری سنانے والے ان سے بہت کچھ بٹورنے کے بعد انہیں بےوقوف بنا گیے۔ Allah ka shukar hn oil n gas reserves hn Pakistan mai..international mafia like usa Israel India say apny reserves bachane ky liye filhal inkar kiya hn ky oil n gas reserves nahi hn...tension na lo pakistano...
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اپوزیشن احتجاج کرنا چاہتی ہے تو کنٹینر اور کھانا دینے کیلئے تیار ہیں: فردوس عاشقلاہور: (دنیا نیوز) مشیر اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ گیس، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کو غور سے دیکھا جانا چاہیے کوشش کر رہے ہیں کہ گیس اور بجلی کے بلوں میں غریبوں پر کم سے کم بوجھ لادیں۔اپوزیشن اگر احتجاج کرنا چاہتی ہے تو کنٹینر سمیت کھانا بھی دینے کے لیے حکومت تیار ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »