سعودی عرب میں بھی خواتین کے فٹ بال ٹورنامنٹ کا اعلان ہوگیا، نئی تاریخ رقم

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی حکام نے پہلے خواتین فٹبال ٹورنامنٹ کے انقعاد کا اعلان کردیا۔

سعودی اسپورٹس آرگنائزیشن نے اس ٹورنامنٹ کا اعلان چیئرمین شہزادہ خالد بن ولید کی موجودگی میں کیا گیا تھا۔روزنامہ جنگ کے مطابق اس ٹورنامنٹ میں 17برس اور اس سے بڑی عمر کی لڑکیاں شرکت کرسکیں گی۔ میچز ریاض، جدہ، اور دمام میں کھیلے جائیں گے۔ڈونلڈ ٹرمپ دورہ بھارت پر لیکن پیچھے سے امریکی مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کا کتنا پیسہ ڈوب گیا ؟ حیران کن خبر آ گئی

حکام کی جانب سے سعودی ویمنز فٹبال لیگ کے لیے پانچ لاکھ سعودی ریال کا انعام مختص کیا گیا ہے۔ شہزادہ خالد بن الولید نے سعودی ویمنز فٹبال لیگ کے انعقاد پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسپورٹس آرگنائزیشن نے یہ بڑا اچھا فیصلہ کیا ہے، اس کی بدولت سعودی وڑن 2030کے اہداف پورے ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بحرین میں چار سعودی خواتین سمیت کرونا وائرس کے 23 کیسوں کی تصدیق،تعلیمی ادارے بندبحرین میں چار سعودی خواتین سمیت کرونا وائرس کے 23 کیسوں کی تصدیق،تعلیمی ادارے بند Bahrain SaudiWomen CoronavirusOutbreak NewCases EducationalInstitute Closed VirusSpreadRapidly WHO KSAMOFA BahrainmirrorEN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مینوپاز کے خواتین کی صحت پر اثراتمینو پاز ایک قدرتی عمل ہے جس میں خواتین کہ اندر ایک عمر میں آکر ماہواری کا عمل رک جاتا ہے لیکن بہت سی خواتین میں اس سے متعلق آگاہی کا فقدان پایا جاتا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ڈاکٹر ماجد القصبی سعودی عرب میں وزارت تجارت اور اطلاعات کے وزیر مقررڈاکٹر ماجد القصبی سعودی عرب میں وزارت تجارت اور اطلاعات کے وزیر مقرر SaudiArabia Trade Information Minister KSAMOFA AlArabiya_KSA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ثقافتی سرگرمیوں کے لیے بصری لائبریری کا قیامسعودی عرب میں ثقافتی سرگرمیوں کے لیے بصری لائبریری کا قیام SaudiArabia CulturalMinistry Library Established KSAMOFA AlArabiya_KSA VisitSaudiNow
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایک عام غذا خواتین میں بریسٹ کینسر کا خطرہ بڑھائے - Food - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مینوپاز خواتین کی صحت پر کیسے اثر انداز ہوتا ہے؟اکثر خواتین میں یہ دیکھا گیا ہے کہ مینو پاز کے ہوتے ہی ان کے اندر کچھ خاص علامات ظاہر ہوتی ہیں، جس میں ذہنی بیماریاں، جیسے کہ ڈیپریشن، چہرے اور جسم پر بالوں کے بڑھنے جیشے مثائل شامل ہیں۔ One of the nice and lovely topics of our famous BBC only just shameful.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »