سعودی عرب میں اب خواتین مکہ اور مدینہ کے درمیان ٹرین بھی چلا سکیں گی - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب میں اب خواتین مکہ اور مدینہ کے درمیان ٹرین بھی چلا سکیں گی

،تصویر کا کیپشنسعودی عرب میں موجود ایک ریل کمپنی کا کہنا ہے کہ خواتین کو بطور ڈرائیور بھرتی کرنے کی 30 آسامیوں پر اسے 28 ہزار درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ منتخب ہونے والی خواتین کو ایک سال کی تربیت دی جائے گی اور وہ مسلمانوں کے مقدس شہر مکہ اور مدینہ کے درمیان چلنے والی ہائی سپیڈ یعنی تیز رفتار ریل گاڑیاں چلائیں گی۔دہائیوں تک سعودی عرب دنیا کے ان ممالک میں شامل رہا، جہاں کام کرنے والی خواتین کی تعداد دنیا میں کم ترین سطح پر رہی ہے۔ حالیہ برسوں میں حکومتی سطح پر نوکریوں میں خواتین کی تعداد بڑھنا ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے تیل پر انحصار کرنے والی ملکی معیشت کو تنوع دینے کے منصوبے کا حصہ ہے۔

اس میں بہت سی معاشرتی اصلاحات بھی شامل ہیں، جن میں خواتین کی ڈرائیونگ پر لگی پابندی کو ختم کرنا اور خواتین کے آزادانہ سفر کرنے پر لگی پابندیوں کو ملک میں مردوں کی سرپرستی کے حوالے سے موجود قوانین میں نرمی کر کے ختم کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیا وہ خواتین جو ریلوے چلائیں گی وہ سعودیہ کی ہوں گی یا کسی اور ملک کی ؟؟؟؟؟

دیر آید درست آید

سعودی بددؤں کو اب عقل آتی جا رہی ہے. 🤣

سعودیہ ترقی کر رہا ہے اور کرے گا کیونکہ وہاں صرف ایک ہی آمریت ہے بادشاہی آمریت لیکن پاکستان میں چار بدترین آمریتیں ایک ساتھ مسلط ہے عوام دشمن فوجی آمریت+دہشت گرد مذہبی آمریت+سیاسی خاندانی آمریت+موجودہ ہائبرڈ آمریت ملک و قوم کے یہ چار دشمن پاکستان کو اور قوم کو تباہ کر چکے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: پولیس نے باحجاب خواتین پر ڈنڈے برسادیے، ویڈیو وائرلپولیس کی جانب سے حجاب پر پابندی کے خلاف مظاہرہ کرتی خواتین پر تشدد کا واقعہ اتر پردیش کے شہر غازی آباد میں پیش آیا۔ Allah kareem Hindus janoonio pi apny dandy barsain. Allahumma Aameen.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت پرانے کنویں میں گرنے سے خواتین سمیت13افراد ہلاکمرنے والے افراد سلیب سے ڈھکے پرانے کنویں پربیٹھے تھے جووزن زیادہ ہونے کے باعث ٹوٹ گئی،حکام بھارت میں خواتین اوربچوں سمیت 13 افراد کنویں میں گرنے سے ہلاک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: شادی کی تقریب کے دوران کنویں میں گرنے سے خواتین سمیت 13 ہلاکbzuLLBexamissue ChMSarwar SamarIkhlas جناب گورنر صاحب ہم 14000 طلباء کو وی سی صاحب اور کنٹرولر صاحب کی نااہلی کی سزا نہ دیں ہم آپ کے بچوں کی طرح ہیں ہمارا کمپوزٹ امتحان لے کر ڈگری کو 2022 کے اندر مکمل کریں میڈیا پرسنز اور صحافی برادری سے ہاتھ جوڑ کر مدد کی اپیل ہے In India humanity is living below animal levels.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

17 خواتین سے دھوکے سے شادی کرنے اور کروڑوں کا فراڈ کرنے والا کیسے پکڑا گیا؟ - BBC News اردوملزم رمیش چندر سوین پر خواتین کو ہراساں کرنے کے علاوہ انڈیا کی آٹھ ریاستوں کی 17 خواتین سے دھوکہ دہی سے شادی کرنے اور ان سے پیسے بٹورنے کا الزام ہے۔ بھونیشور کے ڈی سی پی اوماشنکر داس نے بی بی سی کو بتایا کہ اس امکان کو رد نہیں کیا جا سکتا کہ ان 17 کے علاوہ رمیش نے کئی اور خواتین کو بھی اپنے جال میں پھنسایا ہو۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے لئے بُری خبرپشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے لئے بُری خبر arynewsurdu What's happened 😕 Ye Muhammad Asif kon hain jo IU ki captaincy krengy?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی ایک اور سینیئر گلوکارہ انتقال کرگئیںاس سے قبل 6 فروری کوبھارت کی لیجنڈ گلوکارہ لتا منگیشکر 92 سال کی عمر میں طویل علالت کے بعد دنیا کو خیرباد کہہ گئی تھیں افسوس ہم ان تک اسلام کا پیغام نہ پہنچا سکے😭😭😭😭 ہاں تم لوگ تو یہی خبریں دینا کیوں کہ تمہارے مالک کو ہڈی جو ملتی ہے لنعت ہو تمہارے اس چینل پر کبھی کشمیر کے لوگوں کا حال بھی بتایا ہے کہ کیا ہو رہا ہے وہاں زلیل کے بچوں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »