بھارت پرانے کنویں میں گرنے سے خواتین سمیت13افراد ہلاک

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت ، پرانے کنویں میں گرنے سے خواتین سمیت13افراد ہلاک India Well Women People Died FellDown Accidentally

بھارت میں خواتین اوربچوں سمیت 13 افراد کنویں میں گرنے سے ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے گاں کش نگرمیں شادی کی تقریب میں شریک 13 افراد کنویں میں گرکرہلاک ہوگئے۔ مرنے والی میں ایک سال کا بچہ اور10سال کی لڑکی شامل ہیں۔حکام کا

کہنا تھا کہ مرنے والے افراد سلیب سے ڈھکے پرانے کنویں پربیٹھے تھے جووزن زیادہ ہونے کے باعث ٹوٹ گئی اورتمام افراد کنویں میں گرگئے۔بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے حادثے میں ہلاک افراد کے خاندانوں سے اظہارہمدردی کیا اور چارلاکھ روپے فی کس امداد کا اعلان کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں ہندو انتہا پسندآپے سے باہرآذان کے وقت اونچی آواز میں موسیقی چلانے کی دھمکیپہلے تعلیمی اداروں میں مسلمان طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی عائد کی گئی اب آذان پر بھی انتہاپسندوں نے اعتراض شروع کردیا بذدل انڈیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارت میں حجاب کے بعد اذان سے بھی روکا جانے لگاحجاب پر پابندی کے بعد بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں مسلمانوں کو مساجد سے اذان دینے سے بھی روکا جانے لگا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کی سمیرا بیٹی سمیت بھارت میں پھنس گئیبھارت میں کئی برس سے پھنسی ہوئی کراچی کی سمیرا گزشتہ 6 ماہ سے وطن واپسی کے لیے ملک بدری کی منتظر ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں ویلنٹائن ڈے پر ٹرانس جینڈر جوڑے نے شادی کرلی - ایکسپریس اردوجوڑے نے شادی کی رجسٹریشن کے لیے ٹرانس جینڈر پروٹیکشن ایکٹ کے تحت عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں واٹس ایپ اسٹیٹس نے خاتون کی جان لے لیبھارتی ریاست مہاراشٹرا میں واٹس ایپ پر اسٹیٹس لگائے جانے پر دو دوستوں کے گھر والوں کے درمیان تنازع ہوا جس کے نتیجے میں 48 سالہ خاتون جان کی بازی ہار گئیں۔میڈیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں مزید 54 چینی موبائل ایپس پر پابندی عائد
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »