سعودی عرب نے قومی پرچم کی بے حرمتی کرنے والے 4 بنگلہ دیشی گرفتار کر لئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاض ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سعودی پولیس نے ملکی پرچم کی بے حرمتی کرنے والے  چار بنگلہ دیشی باشندوں کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق چند دن قبل

ریاض سعودی پولیس نے ملکی پرچم کی بے حرمتی کرنے والے چار بنگلہ دیشی باشندوں کو گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق چند دن قبل سعودی عرب کے قومی پرچم میں فالتو سامان باندھ کر کوڑے میں پھینکا گیا تھا جس پر قومی پرچم کی بے حرمتی کرنے پر پولیس حرکت میں آئی اور تفتیش کے بعد 4 بنگلہ دیشی افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ مکہ مکرمہ ریجن پولیس کے مطابق گرفتار بنگلہ دیشی کارکن ہیں جنہیں شناخت کرکے گرفتار کیا گیا ہےجنہیں ضابطے کی کارروائی کے بعد پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کیا جائے گا۔

پولیس کے مطابق قومی پرچم قابل احترام ہے اس کی کسی صورت بے حرمتی برداشت نہیں کی جائے گی ، جو شخص اس جرم کا ارتکاب کرے گا ، اسے قانونی سزا ملے گی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہاتھی نے سعودی سیاح کی جان لے لیہاتھی نے سعودی سیاح کی جان لے لی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چھوٹے بھائی کی سالگرہ پر سنی دیول نے اسکی بچپن کی تصویر شیئر کردیسنی دیول کے ساتھ بوبی دیول کو ساتھی اداکار چنکی پانڈے نے بھی سالگرہ کی مبارکباد دی۔ Sunny and boby سنی اینڈ بوبی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فلم کی ناکامی کے بعد کپل شرما نے وزن بڑھنے کی وجہ بتادیممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی کامیڈین کپل شرما نے کہا ہے کہ وہ اپنی فلم کی تیاری کے دوران فٹنس کے لحاظ سے اکشے کمار بن گئے تھے, کپل نے مزاحیہ انداز میں کہا فلم کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سکول کی دیوار گرنے سے 2 بچوں کی ہلاکت عدالت نے متعلقہ حکام کو طلب کرلیاعمرکوٹ (سید ریحان شبیر ) چھور کے قریب گاؤں صوفی اکبر حسین میں پرائمری سکول کی انتہائی  خستہ حال دیوار گرنے سے دو کمسن بچوں کے جاں بحق ہونےکے واقعے میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوگنڈا میں بدمست ہاتھی نے سعودی سیاح کو کچل ڈالا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میرا بچہ میرےساتھ ہےتصویر نہ لینا۔۔ہاتھی نے سعودی باشندے کو مار ڈالایوگنڈا میں ایک ہاتھی نے حملہ کر کے سعودی باشندے کو موت کی نیند سلا دیا۔ سعودی سیاح ایمن سید الشاہانی اپنے تین دوستوں کے ہمراہ دیگر سیاحوں کے ساتھ سفاری ٹور کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »