سکول کی دیوار گرنے سے 2 بچوں کی ہلاکت عدالت نے متعلقہ حکام کو طلب کرلیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سکول کی دیوار گرنے سے 2 بچوں کی ہلاکت، عدالت نے متعلقہ حکام کو طلب کرلیا

غفلت برتنے پر محکمہ تعلیم عمرکوٹ کےافسران ،محکمہ ورکس اینڈ سروسز کےایکسین کےخلاف کارروائی کےلیے ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں درخواست دائر کردی گئی ۔

سماجی رہنما امان اللہ سموں نے اپنی درخواست میں ایجوکیشن آفیسر ڈوارکھو مل ، تعلقہ ایجوکیشن آفیسر اقبال پلی ، پرنسپل شمشاد سومرو ، ایکسی این ورکس اینڈ سروسز ڈپارٹمنٹ کے محبوب علی میمن کو فریق بنایا ہے۔ عدالت نےمحکمہ تعلیم اور دیگر متعلقہ افسران کو 31 جنوری عدالت میں طلب کرلیاہے ۔ درخواست گزار نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ تعلیم کے افسران کی مبینہ غفلت لاپرواہی نااہلی کے باعث دو بچے جان کی بازی ہارگئے، سکول کی عمارت کو پہلے ہی مسمار کرد دینا چاہئے تھا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کی پاکستان کے ساتھ قیدیوں کی منتقلی کی منظوری - ایکسپریس اردوپاکستان کے ساتھ جرائم اور منشیات اسمگلی کے انسداد کے معاہدے کی بھی منظوری دی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کی واپسی اور عمران خان کی حکومت، منظوروسان کی بڑی پیش گوئیخیرپور: پیپلز پارٹی کے رہنما منظوروسان نے پیش گوئی کی ہے کہ 3ماہ میں بہت کچھ ہونے والا ہے، عمران خان کہے گا میرا کیا قصورہے آج تک ایک بھی پوری نہیں ہوئی - یہ پیشگوئی نہیں نشے میں اول فول ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کو شدید کمر کی تکلیف، ببل سے باہر جانے کی درخواست کردیپاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن سیون میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے مایہ ناز آل راؤنڈر شاہدآفریدی شدید کمر کی تکلیف میں مبتلا ہیں۔ لِنک: DailyJang PSL7 ShahidAfridi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی طبیعت ناساز، تمام مقدمات کی سماعت منسوخچیف جسٹس اطہرمن اللہ کی سربراہی میں ڈویژن بینچ کےکیسز کی کاز لسٹ بھی منسوخ کر دی گئی ہے۔ یا اللہ خیر... 🤔🤔 Allah Pak jald sehat atta kry ameen Shair e Shahdara Ch wahid Ahmed Vice president Pmln lahore ALLAH kahir kry jaldi thk ho jay ameen
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے کی منظوریسعودی عرب کی کابینہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے کی منظوری دے دی۔سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی ایس پی اے کے مطابق کابینہ کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کی تیاریوں کی تصدیق کر دیآسٹریلیا کرکٹ نے سری لنکا کے خلاف سیریز کے لئے ٹیم کے اعلان کے ساتھ دورہ پاکستان کی تیاریوں کی تصدیق بھی کی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »