سعودی عرب میں آج کورونا کے کتنے کیسز رپورٹ ہوئے؟ تازہ صورت حال جانیے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب میں آج کورونا کے کتنے کیسز رپورٹ ہوئے؟ تازہ صورت حال جانیے ARYNewsUrdu SaudiArabia coronavirus

ریاض: سعودی عرب میں آج بھی کورونا کے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران وبا نے 5 ہزار 591 افراد کو متاثر کیا۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی محکمہ صحت نے بتایا کہ مملکت میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں کورونا کے 5591 کیسز رپورٹ ہوئے اور دو مریضوں کی اموات ہوئیں۔ وبا سے صحت یابی کی شرح بھی بڑھی ہے۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 6 لاکھ 38 ہزار 327 ہوگئی اور اب تک 8 ہزار 914 مریض زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔

سعودی محکمہ نے کہا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 5 ہزار 238 مریض کورونا سے صحت یاب ہوئے جس کے بعد کورونا کو شکست دینے والوں کی کل تعداد 5 لاکھ 84 ہزار 50 ہوگئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں اللوز کے پہاڑوں پر برف باریتبوک میں الرٹسعودی عرب کے علاقے تبوک میں شہری دفاع کے زیراہتمام محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ آنے والے چند دنوں کے دوران تبوک اور اس کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں 4,500 سال پہلے یہ پراسرار مقبرے کس نے بنائے تھے؟ - ایکسپریس اردویہ قدیم مقبرے ’خیبر‘ سے لے کر ’شرواق‘ سے آگے تک، زنجیر کی کڑیوں کی طرح ہزاروں میل پر پھیلے ہوئے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب: ہراسانی کے مبینہ واقعات، ’افواہیں‘ پھیلانے پر سزا کا اعلان - BBC News اردوسعودی عرب میں کچھ خواتین خوف کا اظہار کر رہی ہیں کہ انھیں جنسی ہراساں کرنے کے دعوؤں کے بعد خاموش کروایا جا رہا ہے۔ سازش کی جاتی ھے سعودی عرب کے خلاف۔دشمن چاھتا ھے کہ اسلام کا ممبا بدنام ھو کمزور ھو اور اکیلا رہ جائے اور ھم اسے ھڑپ کر جائیں۔ دنیا کی کوئی طاقت سعودی عرب کو نقصان نھیں دے سکتی انشاللہ۔ محمد بن سلیمان جب خود عریانی فحاشی کو فروغ دے رہے ہیں ۔تو خواتین اور مردوں کو بولنے کا موقع بھی دیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی ابو ظبی پر دہشتگرد کارروائی کی شدید مذمتسعودی کابینہ نے خلیجی ریاستوں کےدرمیان معلومات کے تبادلے اور تحفظ کے معاہدے کی منظوری دے دی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے 200 سے زائد پاکستانیوں کو بے دخل کر دیاکراچی (ویب ڈیسک) سعودی عرب سے بے دخل کئے گئے 200 سے زائد پاکستانی کراچی پہنچ گئے۔  نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سعودی عرب سے 200 سے زائد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یو اے ای پر حملے کے بعد سعودی اتحاد کی یمن پر بمباریجدہ :ابوظبی پر ڈرون حملوں کے بعد سعودی اتحاد نے یمن کے دارالحکومت صنعاء پر بمباری  شروع کر دی جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ عرب اتحاد نے صنعاء میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »