یو اے ای پر حملے کے بعد سعودی اتحاد کی یمن پر بمباری

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یو اے ای پر حملے کے بعد سعودی اتحاد کی یمن پر بمباری UAE

جدہ :ابوظبی پر ڈرون حملوں کے بعد سعودی اتحاد نے یمن کے دارالحکومت صنعاء پر بمباری شروع کر دی جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے۔

عرب اتحاد نے صنعاء میں حوثی ملیشیا کے گھروں اور فوجی کیمپوں کو فضائی بمباری میں نشانہ بنایا ہے۔ حملے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے جبکہ کئی گھر تباہ ہو چکے ہیں۔ 2019 کے بعد سے یہ سعودی اتحاد کے تباہ کن حملے ہیں جن میں ہلاکتوں کے ساتھ ساتھ متعدد گھر بھی تباہ ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔