سعودی حکومت نے دوبارہ عمرے پر 2 ہزار ریال فیس ختم کردی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

اسلام آباد:

سعودی حکومت کی جانب سے دوبارہ عمرہ کرنے والے معتمرین پر 2 ہزار ریال فیس ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے دوسری بار عمرہ کرنے والے معتمرین پر 2 ہزار ریال فیس ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے اور اس حوالے سے سعودی وزارت حج و عمرہ نے پاکستانی وزارت مذہبی امور کو باضابطہ طور پر آگاہ کردیا ہے۔دوبارہ عمرہ کی ادائیگی پر لاگو فیس ختم کرنے کے سعودی حکومت کے فیصلے کی تصدیق اور خیر مقدم کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور وزارت مذہبی امور کی کاوشیں رنگ لے آئیں، سعودی حکومت کی جانب سے دوبارہ عمرہ پر 2 ہزار...

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ پاکستان ہر سال عمرہ ادائیگی کرنے والے ممالک میں سرفہرست ہے اور ہر سال تقریبا 16 لاکھ پاکستانی عمرہ کی سعادت حاصل کرتے ہیں، امید ہے اس شرط کے ختم ہونے پرعمرہ زائرین کی تعداد 20 لاکھ سے تجاویز کرجائے گی۔ واضح رہے کہ سعودی حکومت کی جانب سے سال میں دوسری بار عمرہ کرنے والے معتمرین پر فی کس دو ہزار ریال ٹیکس عائد کیا تھا، اور نئی عمرہ پالیسی کے فوری نفاذ کے باعث عمرہ ویزوں کی منظوری بھی تاخیر کا شکار ہوگئی تھی جس کی وجہ سے یکم محرم سے عمرہ زائرین سعودی عرب نہیں جا سکے کیونکہ پیکیج کے بغیر عمرہ ویزا دینے پر پابندی عائد کردی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب نے دوسری بار عمرے پر عائد اضافی فیس ختم کردی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کو بڑی خوشخبری سنادیسعودی حکومت نے ایک سال میں دوسری بار عمرہ ادائیگی کی فیس ختم کردی، دوسری بار عمرہ کرنے والے زائرین سے 2 ہزار سعودی ریال فیس لی جاتی تھی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے حج عمرہ اور وزٹ ویزہ کی فیسوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا12:33 PM, 11 Sep, 2019, بین الاقوامی, جدہ:سعودی حکومت جلد ہی حج،عمرہ اور وزٹ ویزوں کی یکساں فیس 300
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سعودی شہر نجران پر ڈرون حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئیریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب کے شہر نجران پر حملے کے لئےجانے والا بغیر پائلٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر پاکستان نے ڈوزیئر تیار کرلیامقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر پاکستان نےڈوزیئر تیار کرلیا IOJK KashmirIssue KashmirBleeds KashmirStillUnderCurfew IndianTerrorism Pakistan Prepared DossierOnIndianAtrocities UN UNHumanRights hrw PMOIndia ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر پر سودا کرنیوالوں کو اللہ نے جیل بھیج دیا: وزیر داخلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »