سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کو بڑی خوشخبری سنادی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کو بڑی خوشخبری سنادی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu SaudiArabia

سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح کا کہنا ہے کہ تمام زائرین سے اب ہر دفعہ صرف 300 ریال فیس لی جائے گی، 300 ریال فیس پاکستان کے علاوہ سعودی عرب میں بھی جمع کرائی جاسکتی ہے۔

ڈاکٹر محمد صالح نے کہا کہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں معتمرین کو تمام خدمات مہیا کی جائیں گی، سعودی حکومت نے یہ فیصلہ وزارت حج اور عمرہ کی درخواست پر کیا ہے۔واضح رہے کہ رواں ماہ 2 ستمبر کو سعودی حکومت نے دوسری بار عمرہ کی سعادت حاصل کرنے والوں پر نئے سیزن کے لیے دو ہزار ریال کی شرط لازمی قرار دی تھی۔

نئی عمرہ پالیسی کے فوری نفاذ کے باعث عمرہ ویزوں کی منظوری بھی تاخیر کا شکار ہوگئی تھی جس کی وجہ سے یکم محرم سے عمرہ زائرین سعودی عرب نہیں جاسکے تھے کیونکہ پیکیج کے بغیر عمرہ ویزا دینے پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ یاد رہے کہ اس سے قبل یہ پابندی دو سال پہلے ایک سال میں دوسری مرتبہ عمرہ کرنے والوں کے لیے تھی اور پچھلے سال یہ پابندی دو سال میں دوسری مرتبہ عمرہ کرنے والوں پر عائد کی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی فرماں روا شاہ سلمان نے بیٹے کو وزیر توانائی مقرر کردیا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سعودی فرماں روا شاہ سلمان نے بیٹے کو وزیر توانائی مقرر کردیا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے دوسری بار عمرے پر عائد اضافی فیس ختم کردی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سعودی اور اماراتی وزرائے خارجہ کس مشن پر پاکستان آئے؟ - Opinions - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا پاکستان میں پیٹروکیمیکل ریفائنری لگانے کا اعلان، ایک اور خوشخبری آگئیاسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سعودی عرب نے سعودی ولی عہد کے دورے کے دوران پاکستان میں کی گئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی سینیٹرز کے وفد کی جدہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقاتامریکی سینیٹرز کے وفد کی جدہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات USSenators Delegation MohammadBinSalmanBinAbdulazizAlSaud Meet
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »