سعودی عرب نے دوسری بار عمرے پر عائد اضافی فیس ختم کردی - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہی فرمان بھی جاری ہوگیا : saudiarabia Umrah DawnNews

سعودی حکام نے ملک میں داخل ہونے، نقل و حمل اور حج پالیسی کو دوبارہ مرتب کرنے کے حوالے سے شاہی فرمان جاری کردیا جس کے تحت دوسری بار عمرے کی صورت میں عائد کی گئی اضافی فیس واپس لے لی گئی ہے۔کے مطابق سعودی حکومت نے حج و عمرہ پالیسی میں متعدد تبدیلیاں کی ہیں اور اس حوالے سے باقاعدہ حکم نامہ جاری کردیا گیا ہے۔

وزیر کا کہنا تھا کہ 'شاہی فرمان کے بعد وژن 2030 کے اصلاحاتی منصوبے کے اہم مقاصد پر اٹھائی گئی شکایات میں سے ایک اہم شکایت ختم ہوجائے گی اور ایک سال میں 3 کروڑ عمراہ زائرین کو خوش آمدید کہیں گے'۔شاہی فرمان کا حوالہ دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 'عمرہ زائرین کو سکون اور آرام کے ساتھ اپنے مذہبی عمل کی ادائیگی کے لیے بہتر خدمات فراہم کی جاسکیں گی'۔

ان کا کہنا تھا کہ 'فیصلے سے واضح ہوگیا کہ مملکت زائرین کی اضافی تعداد کو وصول کرنے کے لیے تیار ہے اس کے علاوہ مکہ اور مدینہ جیسے مقدس شہروں اور دیگر مقامات میں خدمات کی بہتری اور انفراسٹرکچر کے منصوبوں کو اپنایا گیا ہے'۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں 419 نئی فیکٹریاں 24 ہزار روزگار کے مواقع - ایکسپریس اردوسعودی عرب میں 419 نئی فیکٹریاں 24 ہزار روزگار کے مواقع -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا پاکستان میں پیٹروکیمیکل ریفائنری لگانے کا اعلان، ایک اور خوشخبری آگئیاسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سعودی عرب نے سعودی ولی عہد کے دورے کے دوران پاکستان میں کی گئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں چار رکنی ایشیائی گروہ گرفتارریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 4رکنی ایشیائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے شہزادے فیصل بن فہد انتقال کرگئےسعودی شہزادے فیصل بن فہد بن مسہری بن جلوی السعود انتقال کرگئے، جن کی نماز جنازہ بعد نمازِ عصر ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کردی گئی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شہزادہ فیصل کے والد سعودی عرب القاسم ضلع کے سابقہ شہزادے تھے۔ شہزادہ فیصل بن فہد کے انتقال پر سعودی […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا تونائی کے حصول کے لیے یورینیم کی افزودگی کا اعلانریاض: (دنیا نیوز) سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبد العزیز بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب توانائی کے حصول کے لیے یورینیم کو افزودہ کرنا چاہتا ہے تاکہ پیٹرولیم کے متبادل کے طور پر ایٹمی توانائی سے استفادہ کیا جا سکے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جلد ایٹمی ری ایکٹر نصب کئے جائیں گے، وزیر توانائی سعودی عرب | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »