سعودیہ: تیل تنصیبات پر ڈرون حملے، آدھی سے زیادہ آئل پروڈکشن بند

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودیہ: تیل تنصیبات پر ڈرون حملے، آدھی سے زیادہ آئل پروڈکشن بند

ریاض: سعودی عرب میں دو آئل ریفائنریز پر ڈرون حملوں کیے گئے، بھڑکنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے، تاحال کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ سعودی عرب کی آدھی سے زیادہ آئل پروڈکشن کو بند کر دیا گیا ہے۔کے مطابق سعودی تیل کمپنی آرامکو کی دمام میں سب سے بڑی آئل ریفارئنری اور اسکے ساتھ موجود تیل کے کنوﺅں میں زبردست آگ لگ گئی، جس پر قابو پا لیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا تھا کہ آگ پر قابو پانے میں کافی وقت لگا۔

بقیق سعودی عرب کے مشرقی صوبے میں ظہران شہر سے 60 کلو میٹر جنوب مغرب میں واقع ہے، جبکہ 200 کلو میٹر مزید جنوب مغرب میں قائم خریص میں ملک کی دوسری سب سے بڑی آئل فیلڈ ہے۔ خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ اس حملے کے پیچھے یمن کے حوثی باغی ہیں، جنہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ اس حملے میں دس کے قریب ڈرون استعمال کیے گئے۔ ہم سعودی حکام کو متنبہ کرنا چاہتے ہیں کہ مستقبل میں اس طرح کے مزید حملے ہوں گے، جس کے لیے انہیں تیار رہنا چاہیے۔

سعودی عرب کی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ حملے یمنی باغیوں کے گروپ حوثیوں نے کیے ہیں، مستقبل میں بھی حملوں کی تیاریوں میں مصروف ہیں جنہیں ناکام بنائیں گے۔نے دعویٰ کیا ہے کہ اس حملے کے بعد سعودی عرب کی آدھی سے زیادہ آئل پروڈکشن کو بند کر دیا گیا ہے۔ اس بندش سے روزانہ پانچ ملین بیرل تیل کی پیدوار متاثر ہو گی جو پوری دنیا کے روزانہ کے تیل کے استعمال کا 5 فیصد بنتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

In logo k sath yahi hona chaye..yahoodi or kafiro k jotay chatne wale hen ye log

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب: ڈرون حملوں سے تیل تنصیبات میں آگسعودی سرکاری میڈیا کے مطابق بقیق اور خریص دونوں تنصیبات میں ڈرونز کی وجہ سے لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ SaudiArabia Buqayq Aramco
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں تیل فیکٹریوں پر ڈرون حملہ، پاکستان کا اظہار مذمتسعودی عرب کی تیل کی دو بڑی فیکٹریوں پر ڈرون حملوں کے نتیجے میں آگ لگ گئی، یہ فیکٹریاں سعودی عرب کی ریاستی ملکیت میں چلنے والی کمپنی چلاتی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب آئندہ ماہ سے یومیہ ایک کروڑ بیرل تیل نکالے گاسعودی عرب آئندہ ماہ سے یومیہ ایک کروڑ بیرل تیل نکالے گا SaudiArabia Oil Extraction 10Million Barrel Daily
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایران نے تیل بردار آئل ٹینکر سے متعلق وعدہ خلافی کی، جبرالٹرجبرالٹر میں بندرگاہوں اور نیویگیشن کے انچارج وزیر گلبرٹ لیتھوڈی نے کہاکہ ہم نے ٹینکر کو خیر سگالی اور ایک خود مختار ریاست کے وعدوں کی بنیاد پر چھوڑا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی دو آئل فیلڈز پر ڈرون حملےسعودی عرب کی دو آئل فیلڈز پر ڈرون حملے تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: ڈرون حملوں سے تیل تنصیبات میں آگسعودی سرکاری میڈیا کے مطابق بقیق اور خریص دونوں تنصیبات میں ڈرونز کی وجہ سے لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ SaudiArabia Buqayq Aramco
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »