سعودی عرب کی دو آئل فیلڈز پر ڈرون حملے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب کی دو آئل فیلڈز پر ڈرون حملے تفصيلات جانئے: DailyJang

برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سعودی عرب کی سرکاری آئل کمپنی کی دو آئل فیلڈز پر ڈرون حملوں سے آئل فیلڈز میں آگ لگ گئی جس سے فضا میں دھوئیں کے بادل چھاگئے۔مقامی میڈیا کا کہنا ہےکہ ایک ڈرون حملہ آرمکو کمپنی کے بڑے آئل پروسیسنگ پلانٹ عبقیق اور دوسرا مغربی آئل فیلڈ خریص پر کیا گیا جب کہ حملے کے نتیجے میں دونوں آئل فیلڈز پر لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس میں حملوں کا ذمہ دار یمن کے حوثی باغیوں کو ٹھہرایا جارہاہے تاہم اس حوالے سے سعودی میڈیا کی جانب سے کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کی دو آئل فیکٹریوں پر ڈرون حملے ، سعودی میڈیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی دو آئل فیکٹریوں پر ڈرون حملےسعودی عرب کی دو آئل فیکٹریوں پر ڈرون حملے SaudiArabia OilFactories DroneAttacks SaudiInteriorMinistry KingSalman SaudiEmbassyUSA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم 19 ستمبر کو دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعظم آئندہ ہفتے سعودی عرب روانہ ہونگے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان 19 ستمبر کو سعودی عرب کا دورہ کریں گےاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان 19 ستمبر کو دو روزہ اہم دورے پر سعودی عرب جائیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- سعودی عرب: سب سے زیادہ پاکستانیوں کے سرقلمسعودی عرب میں سب سے زیادہ پاکستانیوں کے سرقلم کیے گئے The only thing saudians adopted from ancient Islamic traditions. Nor values nor norms.
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »