وزیراعظم عمران خان 19 ستمبر کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان 19 ستمبر کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے مزید پڑھیں:

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان 19 ستمبر کو دو روزہ اہم دورے پر سعودی عرب جائیں گے، جہاں دوطرفہ تعلقات اور خطے کی سلامتی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ اور مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے، وزیر اعظم عمران خان یہ دورہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پر کررہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان رواں ماہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے - ایکسپریس اردووزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کی حتمی تاریخ کا فیصلہ آئندہ 2 روز میں متوقع ہے، حکومتی ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے اچانک رواں ماہ کس ملک دورے کا فیصلہ کر لیا ؟ جانئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کے دورے کا فیصلہ کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کاافغانستان میں ناکامی کاالزام پاکستان پرلگاناغلط ہے، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا کاافغانستان میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان رواں ہفتےسعودی عرب کا دورہ کریں گےاسلام آباد:وزیراعظم عمران خان رواں ہفتے سعودی عرب کا دورہ کریں گے،دورے کی دعوت ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے دی تھی۔ سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے دورے کی حتمی تاریخوں کا تعین کیا جارہا ہے۔ وزیراعظم امریکا سے واپسی پربھی سعودیہ کا دورہ کرسکتے ہیں،وزیراعظم کادورہ خطےکی موجودہ صورتحال کےپیش نظرانتہائی اہم […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا دورہ امریکا کا شیڈول طے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی عون چوہدری کو عہدے سے ہٹا دیا گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے قریبی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »