سعودی عرب کا 5 لاکھ سے زائد غیر ملکی ورکرز بھرتی کرنے کا معاہدہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب کا 5 لاکھ سے زائد غیر ملکی ورکرز بھرتی کرنے کا معاہدہ Saudiarab Worders Pakistan

میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی کمپنی نے جن 6 ممالک سے افرادی قوت بھرتی کرنے کے معاہدے کیے ہیں ان میں ترکیہ، انڈونیشیا، تھائی لینڈ، آذربائیجان، تاجکستان اور ازبکستان شامل ہیں، پاکستان اور بنگلہ دیش کے ورکرز کا ان میں ذکر نہیں، معاہدے پر 27 ارب ریال لاگت آئے گی۔

سعودی وزیرتجارت اور قائمقام وزیر اطلاعات ماجد القصبی اور وزیر سرمایہ کاری خالد الفالح نے حال ہی میں ان ممالک کا دورہ کیا تھا جس کے بعد یہاں سے افرادی قوت درآمد کرنے کی منظوری دی گئی، معاہدوں کے مطابق تھائی لینڈ اور انڈونیشیا سے 2030 تک مختلف پیشوں سے تعلق رکھنے والے 4 لاکھ افراد کو بھرتی کیا جائے گا۔

اس کے علاوہ ترکیہ، ازبکستان ، تاجکستان اور آذربائیجان سے آئندہ 7 برسوں کے دوران مختلف پیشوں سے تعلق رکھنے والے 1 لاکھ کارکنوں کیلئے ویزے جاری کیے جائیں گے، افرادی قوت میں گھریلو ملازمین کے علاوہ دیگر پیشوں سے تعلق رکھنے والے کارکن شامل ہوں گے۔ واضح رہے افرادی قوت کی درآمد کے معاہدوں کا مقصد سعودی عرب کی لیبر مارکیٹ کو بہتر افرادی قوت فراہم کرنا ہے، افرادی قوت کی مانگ میں اضافے کی اہم وجہ مملکت کے وژن 2030 کے مقررہ اہداف کا حصول ہے جس کے تحت ترقیاتی و تعمیری منصوبوں کا اعلان کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین اور طالبان نے 25 سالہ اہم اقتصادی معاہدے پر دستخط کردیے2021 میں افغانستان میں طالبان کی حکومت قائم ہونے کے بعد کسی بھی غیر ملکی کمپنی سے یہ افغانستان کا پہلا معاہدہ ہے معاہدہ ہے کیا؟ جانیے : محراب و منبر ہی نہیں ہم تخت بھی سنبھال سکتے ہیں مگر ہمارے لیئے طوفان بن کر سارا زمانہ سامنے کھڑا ہو جاتا ہے مگر چائنہ نظریئے کے مطابق چلتا ہے تو اُسے ہم میں کاروبار نظر آتا ہے ہمارے خلاف اِدھر اُدھر کی باتیں نہیں ... چائنہ_دُور_اندیش_نظریاتی_مُلک Masha Allah Good
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا پاکستان میں ٹیکنالوجی ہاؤس قائم کرنے کا اعلانسعودی عرب کے شہزادہ فہد بن منصور السعود نے پاکستان میں سعودی پاکستان ٹیکنالوجی ہاؤس قائم کرنے کا اعلان کیا ہے جس کا ہیڈ کوارٹر ریاض میں ہو گا جبکہ پہلی شاخ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا پاک سعودی ٹیکنالوجی ہاؤس قائم کرنے کا اعلاناس ٹیکنالوجی ہاؤس کا ہیڈکوارٹر ریاض میں اور پہلی شاخ لاہور میں قائم کی جائے گی، سعودی شہزادہ فہد بن منصور السعود Saudis just talk. They won't make any investment in Pakistan......
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی سفیرکی شہزادہ محمد بن سلمان کی تصویر اپنے ٹرک پر پینٹ کرنے والے پاکستان سے ملاقاتپاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعيد المالكی نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی تصویر اپنے ٹرک پر آویزاں کرنے والے پاکستانی ٹرک ڈرائیور سے ملاقات کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کیخلاف سینچری؛ سرفراز کا گھر پہنچنے پر شاندار استقبال - ایکسپریس اردوخوشی سے سرشار وکٹ کیپر بیٹر نے ہاتھ ہلاکر خیرمقدم کرنے والوں کا جواب دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کینیڈا میں 1 لاکھ سے زائد نوکریوں کا اعلان -کینیڈا میں 1 لاکھ سے زائد نوکریوں کا اعلان ARYNewsUrdu پاکستان میں ایک کروڑ بیروزگاروں کا اعلان 😆😀😁😂🤣😃😄😅 کیا بات ہے یار Giid news
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »