کینیڈا میں 1 لاکھ سے زائد نوکریوں کا اعلان -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کینیڈا میں 1 لاکھ سے زائد نوکریوں کا اعلان ARYNewsUrdu

اوٹاوہ: کینیڈا میں 1 لاکھ سے زائد نوکریاں دینے کا اعلان کیا گیا ہے، روزگار کے یہ مواقع مختلف نجی شعبوں کے لیے ہیں جن میں تعمیرات، ٹرانسپورٹیشن اور ویئر ہاؤسنگ شامل ہیں۔

اسٹیٹکس کینیڈا کا کہنا تھا کہ روزگار میں اضافہ 15 سے 24 برس کی عمر کے نوجوانوں میں ہوا ہے، روزگار کے یہ مواقع مختلف نجی شعبوں کے لیے ہیں جن میں تعمیرات، ٹرانسپورٹیشن اور ویئر ہاؤسنگ شامل ہیں۔کینیڈا میں ہونے والے لیبر فورس سروے میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ بیماری کی وجہ سے لوگوں کی کام سے غیر حاضری میں اضافہ ہوا تھا۔

کینیڈا کی وزارت دفاع کا کہنا تھا کہ ملک میں رہنے والے مستقل رہائشی افراد کینیڈا کا ایک اہم اور بہترین حصہ ہیں، اسی لیے وزیر دفاع انیتا آنند نے اعلان کیا ہے کہ کینیڈا میں مقیم مستقل رہائشی اب کینیڈین فوج میں بھرتی ہوسکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Have you job interested contact me

Kia bat ha bohat khoob

How to apply?

How can we go there?

How to apply?

شکریہ وزیراعظم شہباز شریف 😂😂😂

Giid news

کیا بات ہے یار

پاکستان میں ایک کروڑ بیروزگاروں کا اعلان 😆😀😁😂🤣😃😄😅

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مجلسِ وحدت المسلمین کا چیئرمین عمران خان اور تحریک انصاف کے سیاسی پروگرام کی بھرپور حمایت جاری رکھنے کا اعلانمجلسِ وحدت المسلمین کا چیئرمین عمران خان اور تحریک انصاف کے سیاسی پروگرام کی بھرپور حمایت جاری رکھنے کا اعلان تفصیل:PTIChairmanImranKhan ImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK fawadchaudhry SMQureshiPTI Asad_Umar MWM
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمیکراچی: (دنیا نیوز) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کئی روز کے اضافے کے بعد آج ایک دم سے 5 ہزار سے زائد روپے کی کمی ہوئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

روس کا ایک روزہ جنگ بندی کا اعلان، یہ صرف منافقت ہے، یوکرینروس نے یوکرین میں ایک روزہ جنگ بندی کا اعلان کر دیا۔ DailyJang ارض وطن کو جرنیلوں، ججوں اور ملاں نے عفریت و طلسم کدہ ، بنا دیا گیا ھے کہ ۔۔۔،،، اب ھر دن گزارنے کیلئے کم از کم ایک محب وطن کی بھلی/ قربانی ( شہید ) ھونا۔۔۔ فرض عین ھو گیا ھے ۔۔،، الشفیق
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

9 جنوری سے کاؤنٹ ڈاون شروع اور اپریل میں ختم ہو جائے گا، شیخ رشیدراولپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے آج اہم پریس کانفرنس کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 9 جنوری سے کاؤنٹ ڈاون شروع اور اپریل میں ختم ہو جائے گا۔ تاریخ پے تاریخ اس نے تاریخیں دیتے دیتے مر جانا ہے A big lier
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین کا جنگ بندی کے اعلان کے باوجود روس پر حملوں کا الزامکیف : ( ویب ڈیسک ) یوکرین نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کے باوجود روس پر کئ یوکرینی علاقوں میں فضائی حملے اورفائرنگ کرنے کا الزام لگا دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی کے ایک اور کالج کی 800 سے زائد طالبات کا مستقبل خطرے میں پڑ گیاکراچی کے ایک اور کالج کی 800 سے زائد طالبات کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا arynewsurdu اب انقلاب کے بغیر کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے اب پاکستان انقلاب کے بغیر ذندا نہیں رہا سکتا ہے،،،امام منتظر Hum student bs is country ma marna ka lya pada Howa han hara koi mustaqbil nhi h yahn par
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »