سعودی تنصیبات پر حملے: عالمی منڈی میں تیل فی بیرل 19 فیصد مہنگا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن: سعودی تنصیبات پر حملے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر جاپہنچی، امریکی خام تیل کی قیمت میں 10.

68 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

عالمی منڈی میں ٹریڈنگ کے آغاز پر ہی خام تیل کی فی بیرل کی قیمت میں 19 فیصد اضافہ ہوا اور وہ 71.95 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچی۔ اس کے علاوہ تیل کی قیمت کا دوسرا اہم پیمانہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت میں 15 فیصد اضافہ ہوا اور وہ 63.34 ڈالر تک پہنچ گئی۔ حملوں کی وجہ سے تیل کی عالمی رسد میں فوری طور پر 5 فیصد کمی آگئی تاہم بعد میں صدر ٹرمپ کی جانب سے امریکی ذخائر ریلیز کرنے پر قیمت میں تھوڑی کمی آئی۔ حکام کے مطابق سعودی تنصیبات کے مکمل طور پر واپس آپریشنل ہونے میں کئی ہفتے لگ سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کی دو آئل فیکٹریوں پر ڈرون حملے ، سعودی میڈیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

امریکا کا ایران پر سعودی آئل پلانٹس پر حملے کا الزامواشنگٹن: امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے ایران پر سعودی آئل پلانٹس پر حملہ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب پر تقریباً 100 حملوں کے پیچھے تہران کا ہاتھ ہے۔ مائیک پومپیو نے یمنی شمولیت کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران غلط سفارتکاری میں ملوث ہے۔ پومپیو نے ایران کے صدر […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سعودی تنصیبات پر حملہ، امریکہ کا ایران پر الزامامریکہ کے سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ اس بات کا کوئی ثبوت نہیں کہ ڈرون یمن سے آئے یا ان کے پیچھے حوثی باغی تھے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی تیل تنصیبات پر حملے میں ایران براہ راست ملوث ہے، امریکا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب تیل تنصیبات پر حملے میں ایران براہ راست ملوث ہے، امریکا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب تیل تنصیبات پر حملے میں ایران براہ راست ملوث ہے، امریکا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »