سعودی تیل تنصیبات پر حملے میں ایران براہ راست ملوث ہے، امریکا - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ایران پر الزام عائد کرنے سے تباہی ختم نہیں ہوگی، تہران Read More: DawnNews Iran Aramco SaudiArabia USA

امریکا نے الزام عائد کیا کہ سعودی عرب میں دنیا کی سب سے بڑی تیل کمپنیسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں امریکا کے سیکریٹری اسٹیٹ مائیک پومپیو کا کہنا تھا کہ ایران سعودی عرب میں تقریباً 100 حملوں میں ملوث ہے۔مزید پڑھیں:مائیک پومپیو نے الزام عائد کیا کہ کشیدگی ختم کرنے کی تمام تر کوششوں کے باوجود ایران نے ’دنیا کی توانائی سپلائی‘ پر حملہ کیا۔

اپنے ایک اور پیغام میں مائیک پومپیو نے کہا کہ ہم عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ ایران کی جانب سے کیے گئے حملے کی مذمت کریں۔ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ ’زیادہ سے زیادہ دباؤ‘ میں ناکامی کے بعد اب مائیک پومپیو ’زیادہ سے زیادہ دھوکہ‘ دینے کی جانب چلے گئے۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ امریکا اور اس کے کلائنٹس اس وہم کے ساتھ یمن میں پھنس گئے ہیں کہ ہتھیاروں کی برتری سے فوجی جنگ جیتی جائے گی۔ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ہماری اپریل 15 کی تجویز کو قبول کرتے ہوئے جنگ کا خاتمہ کرکے بات چیت شروع کی جاسکتی ہے۔خیال رہے کہ 14 ستمبر کو سعودی عرب میں حکومت کے زیر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی تیل کے کنوﺅں پر حملہ، پاکستان نے سعودی عرب کیلئے پیغام جاری کر دیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر حملوں کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی تنصیبات پر حملہ، امریکہ کا ایران پر الزامامریکہ کے سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ اس بات کا کوئی ثبوت نہیں کہ ڈرون یمن سے آئے یا ان کے پیچھے حوثی باغی تھے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب: ڈرون حملوں سے تیل تنصیبات میں آگسعودی سرکاری میڈیا کے مطابق بقیق اور خریص دونوں تنصیبات میں ڈرونز کی وجہ سے لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ SaudiArabia Buqayq Aramco
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

حکومت سعودی آئل ریفائنریز پرحملوں کے جواب میں ایرانی تیل تنصیبات پرحملے کرے:امریکی سینیٹرحکومت سعودی آئل ریفائنریز پرحملوں کے جواب میں ایرانی تیل تنصیبات پرحملے کرے:امریکی سینیٹر USGovt SaudiOilRefineries Attacks USSenators IranianOilRefineries StateDept StateDept عیسائیوں کی چال دیکھیں ۔ دونوں ممالک میں ان ہی کی کمپنیاں ٹھیکے پکڑیں گیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودیہ: تیل تنصیبات پر ڈرون حملے، آدھی سے زیادہ آئل پروڈکشن بندIn logo k sath yahi hona chaye..yahoodi or kafiro k jotay chatne wale hen ye log
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں تیل فیکٹریوں پر ڈرون حملہ، پاکستان کا اظہار مذمتسعودی عرب کی تیل کی دو بڑی فیکٹریوں پر ڈرون حملوں کے نتیجے میں آگ لگ گئی، یہ فیکٹریاں سعودی عرب کی ریاستی ملکیت میں چلنے والی کمپنی چلاتی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »