سعودی عرب: ماسک نہ پہننے کی خلاف ورزی پر ایک ہزار ریال جرمانہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاض: سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو خبردار کیا ہے کہ ماسک نہ پہننے کی خلاف ورزی پر ایک ہزار ریال جرمانہ ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ کے عہدیدار کے مطابق خلاف ورزی د

ہرانے پر جرمانہ ایک لاکھ ریال تک پہنچ سکتا ہے۔ اپنی اور دوسروں کی سلامتی کے لیے ہر وقت ماسک پہنے رکھنا ضروری ہے۔یاد رہے کہ وزارت داخلہ نے کل منگل کو اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ آج جمعرات سے تمام بند اور کھلے مقامات میں ماسک اور سماجی فاصلے کی پابندی پر پھر سے عمل کیا جائے گا۔

وزارت کے فیصلے پر عمل کرتے ہوئے حرمین شریفین سمیت تمام تجارتی اداروں میں ماسک اور سماجی فاصلے کی پابندی پر عملدر آمد شروع کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Masood Khan Alia Hamza Malik Sharmila Farooqi On Dunya News Discuss Today Budget In National Assembly Is Good For Public Asking ?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں سالِ نو کے جشن کی تیاریاںWhat Dr.Israr Ahmed said about Arabs 👇👇👇👇👇 💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔 کون رو ک سکا ہے وقت اور تبدیلی کی رفتار کو- سعودی عرب کو اپنی راہ اور سماج بدلنے کامکمل حق ہے 'لیکن دنیا بھرمیں قدامت پسندی نافذ کرنے والے ان کے پرستار کیا سمجھیں! یہ اجتہاد ہے کہ مجبوری-
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں سالِ نو کے جشن کی تیاریاں مکملدنیا بھر کی طرح سعودی عرب میں بھی سال نو کے جشن کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ 31 دسمبر کی رات ریاض میں خصوصی کنسرٹ ہوگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 2021 ء کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب : ملکی ترقی کیلئے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے اہم فیصلے -کابینہ نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ سعودی عرب یمن کے امن و استحکام اور یمنی عوام کی ترقی و خوشحالی کے اقدامات کرتا رہے۔ یمنی بحران کے سیاسی پاکستان کی ترقی کے لیے بات کریں لوگوں کی ٹو میں رہنا چھوڑ دیں کبھی دیکھا ہے اپنا ملک کہاں کھڑا ہے کبھی سوال کیا گورئمنٹ سے پچھلے 70 سال سے آج تک کوئی ایک ترقی ہوئی ہو جو اس ملک میں اج بھی غریب وہی کا وہی کھڑا ہے اور اس کی ذمہ دار حکومت کم عوام زیادہ ہے Congregations to Shah Salman for his progressive steps not for his country only but for whole Muslim Ummah also .
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے ویزے، اہم خبر آگئی -کویت میں سعودی سفارتخانہ یکم جنوری سے ویزوں کے اجرا کی کارروائی کا آغاز کررہا ہے۔ویزے لگانے کے لیے خدمات کو آؤٹ سورس کیا گیا ہے جس کے لیے ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u ARYNEWSOFFICIAL WE NEED CRYPTO
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : خریداری کیلئے جانے والے افراد کیلئے اہم خبر -سعودی حکومت نے تمام خریداروں کو شاپنگ مالز، تجارتی مراکز اور کمپلیکس میں داخلے ہونے پر اپنے اسمارٹ فونز سے قومی کورونا وائرس ایپلی کیشن کے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے سماجی فاصلے کی پابندی دوبارہ عائد کر دی05:40 PM, 29 Dec, 2021, بین الاقوامی, ریاض: سعودی عرب میں سماجی فاصلے کی پابندی دوبارہ عائد کر دی گئی جبکہ ماسک نہ پہننے والوں کو جرمانے کی سزا ہو گی۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »