سعودی عرب میں جاری 2 اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی چھاگئے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

Snooker Championship خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کے بعد سعودی عرب میں جاری مقابلوں میں پاکستان کا ایک گولڈ میڈل، دو سلور میڈل اور ایک برانز میڈل یقینی ہوگیا ہے۔

انڈر 21 میں دونوں پاکستانی کھلاڑی احسن رمضان اور محمد حسنین اختر فائنل میں پہنچ گئے جبکہ 6 ریڈ بالز کے مقابلوں میں پاکستان کے اویس منیر نے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔6 ریڈ چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کے اویس منیر اور اسجد اقبال مدمقابل تھے، بیسٹ آف 9 فریم کا یہ فائنل اویس منیر نے ہم وطن کیوئسٹ کے خلاف 5-2 سے جیتا۔

اویس نے 2-0 کے خسارے سے کم بیک کرتے ہوئے مسلسل 5 فریمز جیتے اور کامیابی اپنے نام کی، میچ میں اویس منیر کی کامیابی کا اسکور 59-29 ، 42-19 ، 12-42 ، 0-67 ، 9-44 ، 30-41 اور 0- 70 رہا۔انڈر 21 میں پاکستان کے حسنین اختر اور احسن رمضان نے فائنل میں جگہ بنائی ہے، حسنین اختر نے سیمی فائنل میں ہانگ کانگ کے شاون لیو کو 4-1 سے شکست دی، حسنین اختر کی کامیابی کا اسکور 54-64 ، 21-59 ، 61-15 ، 10-86 اور 35-63...

احسن رمضان نے ایران کے تیرداد آزادی پور کو ایک فریم ڈراپ کرتے ہوئے بیسٹ آف 7 میں 4-1 سے ہرایا، احسن کی ایرانی کیوئسٹ کے خلاف کامیابی کا اسکور 2-108، 24-61 ، 1-55، 56-48 اور7-63 رہا۔ پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کے بعد سعودی عرب میں جاری مقابلوں میں پاکستان کا ایک گولڈ میڈل، دو سلور میڈل اور ایک برانز میڈل یقینی ہوگیا ہے جبکہ اویس منیرکی کامیابی کی صورت میں پاکستان کے 2 گولڈ میڈلز ہوجائیں گے۔

پی ٹی اے نے ٹیلی کام کمپنیز کو بڑے پیمانے پر نگرانی کا نظام نافذ کرنے کا حکم دیا: عدالتی دستاویزات میں انکشاف

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسکواش کے میدان میں پاکستان نے گولڈ میڈل جیت لیاسنگاپور جونیئر اسکواش اوپن چیمپیئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا، پاکستانی کھلاڑی ماہ نور علی نے ملک کا نام دنیا بھر میں روشن کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں آج عوام سے ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کی اپیلسعودی عرب میں عید الاضحیٰ 16 جون کو ہونے کا امکان ہے، ماہرین فلکیات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین کے صدر کی سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ روس جنگ پر تبادلہ خیالتین ماہ میں یوکرینی صدر کا یہ دوسرا دورۂ سعودی عرب ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی کرکٹ ٹیم ورلڈکپ جیت گئی تو… سعودی عرب نے بڑا اعلان کردیاسعودی عرب نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کی صورت میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے لیے بڑا اعلان کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایشین روڈ سائیکلنگ چمپئین شپ میں ڈبل گولڈ میڈل جیتنے والے علی الیاس وطن واپس پہنچ گئےعلی الیاس نے چمپئین شپ میں پہلا گولڈ میڈل انفرادی ٹائم ٹرائل ایونٹ میں حاصل کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کے سنان اشفاق نے کینیڈین تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں ایک اور گولڈ میڈل ...دبئی (طاہر منیر طاہر)  پاکستانی ایتھلیٹ سنان اشفاق احمد نے ٹورنٹو میں ہونے والی بی بی ڈبلیو کینیڈین تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں ایک اور گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔ سنان اشفاق نے ماسٹر میونگ کے تائیکوانڈو مارشل آرٹس کلب کی ما فجیجا کو 80 کلوگرام سے کم ویٹ کیٹیگری کے سیمی فائنل میں باآسانی دو سٹریٹ راؤنڈز میں شکست دی جبکہ اس نے فائنل میں ٹورنٹو میں ماسٹر...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »