اقتدار کی خاطر گرنے کیلئے پی ٹی آئی کی کوئی حد نہیں: بلاول

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خیبرپختونخوا میں صحافیوں کیخلاف پرتشدد واقعات میں اضافہ ناقابلِ برداشت ہے: چیئرمین پی پی

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خیبر پختونخوا میں صحافیوں کے خلاف پرتشدد واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

انہوں نے کہا کہ صحافیوں پرمظالم سے صحافت کو دبانا فسطائیت پسند گروہوں کا وتیرہ ہوتا ہے، پی ٹی آئی آزاد صحافت سے خوفزدہ اور عوام سے مایوس ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھاکہ خیبرپختونخوا میں صحافیوں پر مظالم کے خلاف پی پی پی صحافیوں کے ساتھ ہے، پیپلزپارٹی آزادیِ صحافت پریقین رکھتی ہے اور صحافت کودبانےکی اجازت نہیں دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ کے پی نے اجلاس میں آپریشن کی مکمل حمایت کی تھی: وزیر دفاعپی ٹی آئی آپریشن پر سیاسی مفادات کی وجہ سے نہیں مان رہی جب کہ یہ آپریشن پی ٹی آئی کے خلاف نہیں ہوگا: خواجہ آصف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی نے نااہلی کیخلاف زیرالتوا اپیل کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیانااہلی کی وجہ سے بانی پی ٹی آئی ممبر اسمبلی نہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب ہو سکتے ہیں، عمران خان کی زیر التوا کیس پر جلد سماعت کی استدعا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف غداری سمیت نئے مقدمات کا امکان ظاہر کردیاڈائیلاگ کا راستہ اب ممکن نہیں رہا، بانی پی ٹی آئی دوسری جماعتوں کا نام و نشان مٹاکر معاملے کو آخری حد تک لے جانا چاہتے ہیں: رانا ثنا اللہ کی گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی کا وکلا تک رسائی نہ دینے کے بیان، حکومت نے جیل کی تصاویر عدالت میں پیش کردیںاسلام آباد : وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی کےوکیل کورسائی نہ دینےکےبیان کی تردید کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کو جیل میں فراہم سہولیات کی دستاویزات جمع کرادیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی کا وکلا تک رسائی نہ دینے کا بیان، حکومت نے جیل کی تصاویر عدالت میں پیش کردیںاسلام آباد : وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی کےوکیل کورسائی نہ دینےکےبیان کی تردید کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کو جیل میں فراہم سہولیات کی دستاویزات جمع کرادیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کسی آپریشن کی حمایت نہیں کرتے،کوئی ایپکس کمیٹی پارلیمان سے بالا نہیں: پی ٹی آئیکوئی بھی آپریشن ہو اس کیلئے پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینا ضروری ہے، کوئی بھی کمیٹی کتنی ہی بڑی کیوں نہ ہو آئین کے مطابق پارلیمان سپریم ہے: بیرسٹر گوہر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »