وزیراعلیٰ کے پی نے اجلاس میں آپریشن کی مکمل حمایت کی تھی: وزیر دفاع

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

Apex Committee خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی آپریشن پر سیاسی مفادات کی وجہ سے نہیں مان رہی جب کہ یہ آپریشن پی ٹی آئی کے خلاف نہیں ہوگا: خواجہ آصف

/ فائل فوٹو

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ ایپکس کمیٹی میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین نے آپریشن کی مکمل حمایت کی۔ ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ کے پی نے کسی موقع پر مخالفت نہیں کی، اس میٹنگ کی کوئی ریکارڈنگ ہوئی تو میڈیا کو دیں گے۔آپریشن عزم استحکام سے متعلق فی الحال کوئی چیز واضح نہیں، آئی ایس پی آر کی پالیسی کے بعد بات کرینگے آپریشن ہوگا یا نہیں؟ علی امین گنڈاپور

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی آپریشن پر سیاسی مفادات کی وجہ سے نہیں مان رہی جب کہ یہ آپریشن پی ٹی آئی کے خلاف نہیں ہوگا، آپریشن ملک کے خلاف اعلان جنگ کرنے والوں کے خلاف ہوگا۔شبلی فراز نے کہا کہ آپریشن عزم استحکام نارمل سے ہٹ کر نظر آتا ہے، استحکام تب آئے گا جب آئین وقانون کی بالادستی ہوگی، فری اینڈ فیئر الیکشن ہوں گے تو استحکام آئے گا۔کسی آپریشن پرغورنہیں کیا جارہا، عزم استحکام کا مقصد پہلے سے جاری انٹیلیجنس کارروائیوں کو مزید متحرک کرنا ہے: وزیراعظم...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ لاپتا افراد کے مقدمات کی براہ راست سماعت کا لنک جاریلائیو اسٹریمنگ کے انتظامات مکمل، جسٹس محسن اختر کیانی نے لاپتا افراد کے کیسز کی براہ راست نشریات کی ہدایت کی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سونیا حسین نے عمران ہاشمی کیساتھ فلم کی آفر کیوں ٹھکرائی؟ اداکارہ نے وجہ بتادیعمران ہاشمی کے ساتھ کام کرنے کی پیشکش بھی ہوئی تھی اور میں نے فلم کی ٹیم سے ملاقات بھی کی تھی: اداکارہ کی گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا ن لیگ کو بجٹ سے متعلق پروپیگنڈے کا مؤثر جواب دینے کی ہدایتوزیر اعظم نے پارلیمانی پارٹی کے ارکان کو بجٹ اجلاس میں بھرپورحصہ لینے، تجاویز پیش کرنے اور بجٹ سے متعلق جھوٹ اور پروپیگنڈے کا مؤثر جواب دینے کی ہدایت کی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا اسمبلی میں الیکشن ٹریبونل آرڈیننس کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے مںظورخیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں قرارداد حکومتی رکن عبدالسلام نے پیش کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈنمارک کی وزیر اعظم پر حملہ کرنے والا شخص گرفتار: ’اس واقعے کے بعد وزیر اعظم صدمے میں ہیں‘ڈنمارک کی وزیر اعظم کے دفتر نے کہا ہے کہ کوپن ہیگن کی ایک گلی میں وزیر اعظم میٹے فریڈرکسن پر ہونے والے حملے کے بعد وہ 'صدمے' میں ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان فٹبال لیگ کے وفد کی وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنااللہ سے ملاقاترانا ثنا اللہ نے پاکستان فٹبال لیگ کے وفد کو خوش آمدید کہا اورپاکستان میں پی ایف ایل کوفروغ دینے کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »