یوکرین کے صدر کی سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ روس جنگ پر تبادلہ خیال

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تین ماہ میں یوکرینی صدر کا یہ دوسرا دورۂ سعودی عرب ہے

مشیر خزانہ کے پی نے وفاقی بجٹ کو زہر قاتل بجٹ قرار دے دیاپنجاب کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا"بابراعظم جعلی کنگ ہیں" انکے اعدا و شمار مجھ سے بھی گھٹیا ہیں؟اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدت کیس کی اپیل کا ایک ماہ میں فیصلہ کرنیکا حکمغزہ جنگ بندی کیلیے حماس کی بعض تجاویز قابل قبول نہیں، امریکامعمر خواتین میں گردوں کی بیماری اور دانتوں کے گِرنے میں تعلق کا انکشافبجٹ 2024-2025: صوبوں کیلیے 74 کھرب 38 ارب مختصیوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے جہاں اُن کا پُرتپاک استقبال...

بعد ازاں یوکرینی صدر شاہی محل پہنچے اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے روس جنگ سے پیدا ہونے والی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ خیال رہے کہ فروری 2022 میں روس نے یوکرین پر حملہ کر دیا تھا اور اس کے چار علاقوں پر قبضہ کرکے نام نہاد ریفرنڈم کرایا اور ان علاقوں کو روس میں ضم کرلیا۔

سعودی عرب نے روس یوکرین جنگ پر ثالثی کا کردار ادا کرنے کی کوشش میں گزشتہ برس اگست میں جنگ بندی مذاکرات کی میزبانی بھی کی تھی جس میں روس کے علاوہ 40 سے زائد ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’جنگ میں کوئی بھی ملک تنہا روس کا مقابلہ نہیں کر سکتا‘، یہ کس نے کہا؟روس اور یوکرین میں دو سال سے زائد عرصے سے جنگ جاری ہے اور یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی روس کی فوجی طاقت کے قائل نظر آتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے پیپلز پارٹی وفد کی ملاقات، بجٹ کے حوالے سے مشاورتملاقات میں ملک کی مجموعی و سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی چینی ہم منصب سے ملاقات، سی پیک کی ترقی کیلئے عزم اور حمایت کا اعادہملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا اور باہمی دلچسپی سمیت علاقائی اور عالمی پیشرفت پر بھی بات چیت کی گئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان: اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہسعودی ولی عہد کے دورے کی تاریخ کا تعین بعد میں دونوں ملکوں کے اتفاق رائے سے کیا جائے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روسی صدر 6 ماہ میں دوسری بار چین کے دورے پر پہنچ گئےیوکرین جنگ کے بعد سے چین اور روس کی تجارت میں اضافہ ہوا اور 2023 میں یہ 240 بلین ڈالر تک پہنچ گئی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کی چینی ہم منصب سے ملاقاتملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات ، باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی اور عالمی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »