سعودیہ عرب: انٹرسٹی بس سروس کے جدید ترین منصوبے کا افتتاح

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹرانسپورٹ اور لاجسٹک خدمات کا شعبہ سہولتوں کا معیار بلند کرنے، مسابقت کے فروغ کے عمل کو آگے بڑھانے کے لئے پر عزم ہے۔

سعودی ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی نے تین بین الاقوامی پارٹنرز کے ساتھ انٹرسٹی مسافر بس سروس کے سب سے بڑے جدید ترین منصوبے کا افتتاح کردیا ہے۔

پروجیکٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں سعودی وزیر مواصلات و لاجسٹک خدمات صالح الجاسر کا کہنا تھا کہ ولی عہد کی جانب سے ٹرانسپورٹ اور لاجسٹک خدمات کی قومی حکمت عملی کے اجرا کے بعد لاجسٹک خدمات اور ٹرانسپورٹ سسٹم کے تمام شعبوں میں منصوبے بنائے گئے ہیں۔اُن کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال 2022 کے دوران کارگو اور مسافروں کو فراہم کی جانے والی سہولتیں 2021 کے مقابلے میں 46 فیصد زیادہ رہیں، اس منصوبے میں ریاض، جدہ اور دمام بھی شامل ہوں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودیہ عرب: انٹرسٹی بس سروس کے جدید ترین منصوبے کا افتتاحٹرانسپورٹ اور لاجسٹک خدمات کا شعبہ سہولتوں کا معیار بلند کرنے، مسابقت کے فروغ کے عمل کو آگے بڑھانے کے لئے پر عزم ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یو اے ای کا افغانستان میں زلزلہ متاثرین کیلئے ہسپتال کے قیام کا اعلانہرات (بی این اے)متحدہ عرب امارات افغانستان میں حالیہ تباہ کن زلزلے سے متاثرہ علاقے میں زلزلہ متاثرین کے علاج معالجے کیلئے جدید سہولیات سے آراستہ ہسپتال بنائے گا۔زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے لیے ہسپتال صرف آٹھ گھنٹے میں تعمیر کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے ایک وفد نےصوبہ ہرات کا دورہ کیا اور اس اہم سہولت کے منصوبے کا اعلان...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی وزیر خارجہ کو سعودی عرب کے بعد مصر اور اردن کا بھی واضح پیغام!امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن مصری صدر سے ملاقات کے بعد اردن پہنچے جہاں انہوں نے اردن کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کیں،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی وزیر خارجہ کو سعودی عرب کے بعد مصر اور اردن کا بھی واضح پیغام!امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن مصری صدر سے ملاقات کے بعد اردن پہنچے جہاں انہوں نے اردن کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کیں،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ کی ناکہ بندی ختم اور فوجی کارروائیاں بند کروائی جائیں؛ سعودیہ کا امریکا سے مطالبہامریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن وفد کے ہمراہ اسرائیل کے دورے کے بعد سعودی عرب پہنچ گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

معاشی ’گیم چینجر‘ یا قرض کا جال: پاکستان میں سی پیک سمیت جنوبی ایشیا میں چینی سرمایہ کاری کا مستقبل کیا ہے؟اب تک تقریبا 145 ممالک، جن میں دنیا کی 75 فیصد آبادی بستی ہے، چین کے منصوبے میں شامل ہو چکے ہیں۔ اس منصوبے کا سب سے بڑا پراجیکٹ ’چین پاکستان اقتصادی راہداری‘ ہے جس کے تحت 60 ارب ڈالر کے ابتدائی تخمینے سے سڑکوں، ریلوے اور پائپ لائن کا ایک جال بننا...
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »