یو اے ای کا افغانستان میں زلزلہ متاثرین کیلئے ہسپتال کے قیام کا اعلان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

ہرات (بی این اے)متحدہ عرب امارات افغانستان میں حالیہ تباہ کن زلزلے سے متاثرہ علاقے میں زلزلہ متاثرین کے علاج معالجے کیلئے جدید سہولیات سے آراستہ ہسپتال بنائے گا۔زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے لیے ہسپتال صرف آٹھ گھنٹے میں تعمیر کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے ایک وفد نےصوبہ ہرات کا دورہ کیا اور اس اہم سہولت کے منصوبے کا اعلان...

ہرات متحدہ عرب امارات افغانستان میں حالیہ تباہ کن زلزلے سے متاثرہ علاقے میں زلزلہ متاثرین کے علاج معالجے کیلئے جدید سہولیات سے آراستہ ہسپتال بنائے گا۔زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے لیے ہسپتال صرف آٹھ گھنٹے میں تعمیر کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے ایک وفد نےصوبہ ہرات کا دورہ کیا اور اس اہم سہولت کے منصوبے کا اعلان کیا۔ ہرات کے گورنر شیخ مولانا نور احمد اسلامجر نے متحدہ عرب امارات کے فلاحی اقدام کو سراہا اور مرکز صحت کے قیام میں مقامی انتظامیہ کے تعاون کا یقین دلایا۔ معصوم مینار کے علاوہ سندھو کنارے 1934ء میں تعمیر کی گئی ”کنہیا لال کوٹج“اپنے منفرد طرز تعمیر کی وجہ سے دور سے ہی پہچانی جاتی ہے13 کروڑ مالیت کے 168 آئی فون 15 پرومیکس کی سمگلنگ ناکام بنا دی گئی ، عمرہ زائرین کو ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خسارے میں چلنے والی پی آئی اے کا ملازمین کے لئے بونس کا اعلانسارے میں چلنے والی پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے نے ملازمین کیلئے بونس اور انکریمنٹ کا اعلان کیا ہے بونس کا اعلان اپریل تا ستمبر 2023 کے دوران مثبت مالی نتائج کیلئے ملازمین کی کاوشوں کے اعتراف میں کیا گیا ہے، پی آئی اے کا مجموعی خسارہ تقریبا 740 ارب روپے ہے، اسکے باوجود پی آئی اے نے ملازمین کے لئے بونس کا اعلان کیا ہے،جس کا اطلاق یکم اکتوبر...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ؛ افغانستان کیخلاف انگلینڈ کی آدھی ٹیم 117 رنز پر آؤٹافغانستان نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 285 رنز کا ہدف دیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا ملازمین کیلئے بونس کا اعلان740 ارب روپے سے زائد مجموعی خساروں کے باوجود پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) نے معمولی کارکردگی دکھانے پر ملازمین کیلئے بونس کا اعلان کر دیا، اطلاق یکم اکتوبر 2023 سے ہوگا۔قومی ائیرلائنز کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بونس کا اعلان اپریل تا ستمبر 2023 تک مثبت مالی نتائج کیلئے ملازمین کی کاوشوں کے اعتراف میں کیا گیا ہے۔اعلامیے میں کہا...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرے کیلئے پاکستانی سیاسی رہنما بھی پُرجوشلاہور : پاک بھارت ٹاکرے کیلئے سیاسی رہنماؤں نے بھی قومی ٹیم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے انشااللہ ٹیم بھارت میں پاکستان کا پرچم بلند کرے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرے کیلئے پاکستانی سیاسی رہنما بھی پُرجوشلاہور : پاک بھارت ٹاکرے کیلئے سیاسی رہنماؤں نے بھی قومی ٹیم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے انشااللہ ٹیم بھارت میں پاکستان کا پرچم بلند کرے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انڈونیشیا کا طیارہ ڈھائی مہینے سے کراچی میں مرمت کا منتظرانڈونیشیا میں پھنسے پی آئی اے کے دو طیاروں کو واپس لانے کیلئے مذاکرات مکمل ہوگئے ہیں جب کہ کراچی میں موجود انڈونیشیا کا طیارہ ڈھائی ماہ سے مرمت کا منتظر ہے۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے انجینئرنگ ہینگر میں موجود انڈونیشیا کے طیارے کیلئے بیرون ملک سے انجن کراچی پہنچنا ہے۔گرودا انڈونیشیا انٹرنیشنل ائیر لائن کا اے ٹی آر 600-72 طیارہ 26 جولائی کو کراچی...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »