تفصیلات کے مطابق پاک بھارت ٹاکرے کیلئے سیاسی رہنما بھی پرجوش ہیں، نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے قومی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم کی گزشتہ میچزمیں پرفارمنس بہترین رہی،کھلاڑیوں کامورال بلندہے، انشااللہ پاکستان بھارت کے خلاف اہم مقابلہ جیتے گا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پوری قوم کی دعائیں پاکستان ٹیم کےساتھ ہیں، امید ہے پاکستان کے بلے بازسنچریاں کریں گے اور ہمارے بولر بھارت کی وکٹیں اڑائیں گے ، پاکستان میچ جیتےگا اور ہماری ٹیم بھارت میں پاکستان کاپرچم بلندکرےگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ورلڈ کپ ، پاک بھارت ٹاکرے سے قبل نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے قومی ٹیم ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )نگران وزیراعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ بھی آئی سی سی ورلڈکپ میں آج پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ کے حوالے سے بڑے پرجوش ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا آج بھارت کے خلاف میچ کے لیے قومی ٹیم کے لیے نیک خواہشات ہیں۔انوار الحق کاکڑ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
پاک بھارت ٹاکرے سے قبل روہت شرما کی پریس کانفرنس ، کونسی ٹیم فیورٹ ہے ؟ بتا ...احمد آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء میں بھارتی کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ دونوں ٹیمیں برابر ہیں، کوئی فیورٹ نہیں۔ احمد آباد میں روہت شرما نے پاکستان سے اہم ترین میچ سے قبل پریس کانفرنس کی اور کہا کہ گرین شرٹس نے گزشتہ 2 میچوں میں شاندار پرفارمنس دکھائی ہے۔انہوں نے کہا کہ شبمن گل کل کے میچ کےلیے 99...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »