سعودیہ نے ابتک 579 پاکستانی قیدیوں کو رہا کیا: اوورسیز حکام

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودیہ نے ابتک 579 پاکستانی قیدیوں کو رہا کیا: اوورسیز حکام تفصیلات جانئے : DailyJang

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز کا اجلاس ہوا جس میں سعودی عرب کی جیلوں میں پھنسے پاکستانیوں کا معاملہ زیرِ غور آیا۔پیپلز پارٹی کی رہنما اور کمیٹی کی رکن مہرین رزاق بھٹو نے اجلاس کو بتایا کہ سعودی عرب میں 2 اعشاریہ 7 ملین پاکستانی مقیم ہیں، سعودی عرب میں مقیم پاکستانی سب سے زیادہ زرِمبادلہ بھیجتے ہیں۔وزیراعظم کے معاون خصوصی ذلفی بخاری کا کہنا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کی آسانی کے لیے قوانین بنا رہے...

ممبر کمیٹی سید جاوید حسین نے کہا کہ معمولی جرم میں قید لوگ برسوں جیل کاٹتے ہیں، سعودی ولی عہد آئے انہوں نے پاکستانیوں کو جیلوں سے رہا کرنے کا وعدہ کیا، ہم نے ابھی تک باہر ممالک میں قید پاکستانیوں کیلئے کچھ نہیں کیا، وزیرِ انسانی حقوق نے وزیرِ خارجہ کی کارکردگی پرسوال اٹھائے توہم کیسے ان پریقین کریں؟

اوورسیز حکام نے بتایا کہ سعودی ولی عہد سے معاہدے کے مطابق 579 قیدیوں کو اب تک رہا کیا گیا ہے، منسٹریز نے بیرونِ ملک جیلوں میں پھنسے پاکستانیوں کی مدد کیلئے ہرممکن کوشش کی۔ انہوں نے کہا کہ سنگین جرائم میں ملوث قیدیوں کی رہائی میں رکاوٹ ہے، رکاوٹیں کیا ہیں آن دی ریکارڈ بتانا ممکن نہیں۔مہرین رزاق بھٹو نے سوال کیا کہ چین سے آئے طلباء کو واپس کیوں نہیں جانے دے رہے؟

اوورسیز حکام کا کہنا ہے کہ پہلے طلباء کو آنے کی جلدی تھی، اب چین واپس جانے کی جلدی ہے، چین اپنی قرنطینہ پالیسی کے باعث پاکستانی طلباء کو واپس آنے نہیں دے رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سعودیہ کھپے

شکریہ جی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جیل حکام نے حمزہ شہباز کو پیش نہیں کیالاہورکی احتساب عدالت میں قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس پر سماعت کے دوران جیل حکام نے حمزہ شہباز کو عدالت میں پیش نہیں کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے مولانا طاہر اشرفی کو نمائندہ خصوصی مقرر کردیاوزیراعظم عمران خان نے مولانا طاہر اشرفی کو نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مقرر کردیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق مولانا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چھوٹی بہن نے سائرہ یوسف کو نیو’لُک‘ دیدیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پسند کی شادی سے منع کرنے پر بیٹے نے باپ کو قتل کردیا - ایکسپریس اردویاسر کافی عرصے سے اپنے والد کو منانے کی کوششیں کررہا تھا لعنتی، دنیا بھی برباد اور آخرت بھی۔ استغفراللہ Very bad
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایک مچھلی نے خاتون کو لکھ پتی بنا دیاممبئی: (ویب ڈیسک) بھارت سے ایک خبر آئی ہے جہاں پر خاتون کو ایک مچھلی ملی جس نے راتوں رات اسے لکھ پتی بنا دیا۔ عورت نے شکار کے ذریعے ایسی مچھلی پکڑی جسے اُس نے پہلے کبھی نہیں دیکھی۔ What kind of reporting is this! It's a bulkshit Dunya News
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

2011ء ورلڈکپ سیمی فائنل میچ، آفریدی نے شکست کا ذمہ دار مصباح الحق کو قرار دیدیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے 2011ء میں ورلڈکپ سیمی فائنل میچ ہارنے کا ذمہ دار مصباح الحق کو قرار دیدیا۔ حقیقت میں وہ میچ ٹک ٹک نے ہرایا تھا آفریدی نے کیا، پوری قوم نے مصباح کو ذمہ دار قرار دے دیا تھا، 2 ورلڈکپ اس ٹک ٹک نے پاکستان کے ہاتھ سے نکالے ہیں. 2011 اور 2007 T20 کوئی شک نہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »