کراچی کے مردوں میں منہ کا کینسر عام ہے، ڈاؤ کینسر رجسٹری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے مردوں میں منہ کا کینسر عام ہے، ڈاؤ کینسر رجسٹری تفصیلات جانئے : DailyJang

ڈاؤ کینسر رجسٹری تحقیقی مقالے کی بین الاقوامی طبی جریدے میں اشاعت میں کہا گیا ہے کہ کراچی کے مردوں میں منہ کا کینسر عام ہے۔

ڈاؤ کینسر رجسٹری کا اپنی رپورٹ میں کہنا ہے کہ دس برس کے دوران کراچی کے مردوں میں منہ کے کینسرکے 22 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق خواتین میں کینسر متاثرین کی تعداد 13,764 رہی جبکہ مردوں میں کینسر کے 9,112 متاثرین شامل ہیں۔ڈاؤ رجسٹری کے مطابق کراچی کے مردوں میں منہ کے کینسر کے متاثرین کی تعداد پورے ملک سے زیادہ ہے جبکہ کراچی کے بچوں میں دماغ اور اعصابی نظام کا کینسر عام ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اسکی بڑی وجہ گٹکا, تمباکو اور اسی قسم کی نشہ آوار چیزوں کا استعمال ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں پاکستانی ہندوں کے قتل کے خلاف درخواست میں وفاق کو نوٹس جاریبھارت میں پاکستانی ہندووں کےقتل کےخلاف درخواست میں وفاق کونوٹس جاری Pakistan IHC PakistaniHindu IndianCrimes MurderedInIndia PTIGovernment Notice KillingPakistaniInIndia Petition pid_gov ForeignOfficePk MoIB_Official SMQureshiPTI ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جرمنی میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ پابندیوں میں سختیجرمنی میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ، پابندیوں میں سختی Germany CoronaVirus CasesReported InfectiousDisease Sanctions PrecautionaryMeasures AngelaMerkeICDU
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : باپ کے قتل میں ملوث بیٹا ڈرامائی انداز میں گرفتارسفاک بیٹا 80 سالہ باپ کو قتل کرکے نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرانے کلفٹن تھانے پہنچ گیا، پولیس نے کمال ہوشیاری سے ملزم سے سچ اگلوالیا۔کراچی کے علاقے کلفٹن
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : باپ کے قتل میں ملوث بیٹا ڈرامائی انداز میں گرفتارکراچی : باپ کے قتل میں ملوث بیٹا ڈرامائی انداز میں گرفتار Karachi MurderCase Son InvolvedInMurder Father SindhPolice SindhCMHouse MuradAliShahPPP KarachiPolice15 sindhpolicedmc
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز بڑھنے لگے، NCOCنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس میں حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز بڑھ رہے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہر قائد کراچی کے 6 اضلاع کورونا وائرس کے ہاٹ اسپاٹ قرارشہر قائد کراچی کے 6 اضلاع کورونا وائرس کے ہاٹ اسپاٹ قرار Karachi CoronavirusUpdates Coronavirus Hotspots Declared 6Districts COVID19 Infected DeadlyVirus SindhGovt MuradAliShahPPP SindhCMHouse ndmapk Asad_Umar pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »