سعودی عرب کے تمام ریجنزمیں کرفیو میں جزوی نرمی کااعلان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاض(محمداکرم اسد، وقارنسیم وامق) سعودی فرمانروا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مملکت بھر میں جزوی طور پر 26 اپریل سے کرفیو اٹھانےیعنی نرمی

کا فرمان جاری کیا ہے جسکے مطابق صبح نو بجے سے شام پانچ بجے تک لوگوں کو گھروں سے آنے جانے کی اجازت دی گئی ہے البتہ مکہ مکرمہ اور مکمل لاک ڈاون والے محلوں میں چوبیس گھنٹے کا کرفیو جوں کا توں برقرار رہے گا‘.

جبکہ نئے شاہی فرمان کے مطابق مزید اقتصادی اور تجارتی سرگرمیوں کی بھی ۲۹ اپریل سے ۱۳ مئی تک اجازت دی گئی ہے ان میں ’ تھوک اور ریٹیل کی دکانیں، شاپنگ مالز اور تجارتی مراکز کھولنا شامل ہے، ان تمام مراکز میں سماجی دوری کی شرط پر عملدرآمد لازمی ہوگا‘. بیان میں کہا گیا کہ تجاری مراکز میں ایسی اقتصادی سرگرمیوں کی اجازت نہیں ہوگی جہاں سماجی دوری پر عملدرآمد ممکن نہ ہو مثلا باربر شاپس ، بیوٹی پالرز، سپورٹس کلب، ہیلتھ کلب، سینما گھر، تفریحی مراکز،ریستوران اور قہوہ خانے پر پاپبندی بر قرار رہے گی.

جبکہ ٹھیکیداروں اور فیکڑیوں کو ۲۹ اپریل سے ۱۳ مئی تک بلا قید و شرط کام کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے،اقتصادی ، تجارتی اورصنعتی سر گرمیوں کے نگراں ادارے وزارت صحت کی مقرر کردہ حفاظتی تدابیر اور بچاو کےانتظامات کی نگرانی کرتے ہیں گےاور یومیہ رپورٹ دیں گے. جزوی کرفیو اٹھائے جانے کے دوران سماجی دوری کی شرط پر عملدرآمد ضروری ہوگا. پانچ افراد سے زیادہ شادی کی تقریبات ، تعزیتی اجتماع اور بپلک مقامات پر سماجی دوری کے کی شرط پر عملدرآمد جاری رکھا جائے گا.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں کرفیو کا جزوی خاتمہ، دنیا بھر میں 2 لاکھ سے زائد ہلاکتیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں آج سے کرفیو میں نرمی کا فیصلہشاہ سلمان کی خصوصی ہدایات پر اہم فیصلہ کرلیا گیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates SaudiArabia Curfew
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مکہ کے سوا تمام شہروں میں کرفیو میں 8گھنٹے نرمی کا اعلان | Abb Takk NewsGood
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

دبئی میں 24 گھنٹے کا کرفیو ختم، پابندیوں میں نرمی کر دی گئیدبئی میں 24 گھنٹے کا کرفیو ختم کرتے ہوئے عائد کردہ پابندیوں میں نرمی کر دی گئی۔ لوگوں کو صبح 6 بجے سے رات 10 بجے کے درمیان باہر نکلنے کی اجازت دیدی گئی۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ میں آج لاک ڈاؤن کو 5ہفتے مکمل،رمضان میں نرمیرمضان المبارک کے موقع پرلاک ڈاؤن میں نرمی کی گئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates sindhlockdown
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

امریکا و یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ،ایشیا میں کمیامریکا و یورپ میں سونے کے نرخوںمیں اضافہ اور ایشیا میں کمی ہوئی۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.8 فیصد بڑھ کر 1726.94 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »