مکہ کے سوا تمام شہروں میں کرفیو میں 8گھنٹے نرمی کا اعلان | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Makkah SaudiArabia AbbTakk

جدہ:سعودی عرب میں جزوی طور پر کرفیو ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کا اطلاق مکہ مکرمہ پر نہیں ہو گا۔

سعودی وزیر داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سعودی عرب کے تمام شہروں میں جزوی طور پر کرفیو ختم کرنے کے فیصلے کا اطلاق آج سے ہوگا، مکہ مکرمہ میں بتدریج چوبیس گھنٹے کرفیو برقرار رہے گا جبکہ انتیس اپریل سے 13 مئی تک تمام مارکیٹیں بھی کھلی رہیں گی۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق کرفیو میں نرمی صبح نو بجے سے شام پانچ بجے تک ہوگی،اس دوران لوگ شہر کے اندر سفر کر سکیں گے، کرفیو میں نرمی کا سلسلہ بیس رمضان تک جاری رہے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افریقہ کے ساحلی خطے میں موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث تشدد میں اضافہافریقہ کے ساحلی خطے میں موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث تشدد میں اضافہ Africa CoastalAreas ClimateChange Violence OrganizationInternationalCrisisGroup
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا و یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ،ایشیا میں کمیامریکا و یورپ میں سونے کے نرخوںمیں اضافہ اور ایشیا میں کمی ہوئی۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.8 فیصد بڑھ کر 1726.94 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عدالت نے لاک ڈاون میں آن لائن کلاسز کے انعقاد کے خلاف دائر درخواست خارج کردیعدالت نے لاک ڈاون میں آن لائن کلاسز کے انعقاد کے خلاف دائر درخواست خارج کردی Pakistan CoronaVirus LockDown SchoolsClosed OnlineClasses pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایشین آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں 6 فیصد اضافہایشین آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں 6 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ تیل برآمد کرنے والے بڑے ملکوں کی جانب سے پیداوار میں فوری کمی کا عندیہ ہے۔سنگاپور میں ویسٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹیکنالوجی کے کس میدان میں پاکستان نے جنوبی ایشیا کے تمام ممالک کو پیچھے چھوڑدیا؟اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کو فورتھ جنریشن ریگولیٹرکا درجہ مل گیا ہے جس کے بعد وطن عزیز ٹیکنالوجی کے اس میدان میں جنوبی ایشیا کے تمام ممالک سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں رمضان اور کورونا کے خدشات کے پیش نظر سیکیورٹی پلان مرتبڈی آئی جی آپریشنز رائے بابر سعیدکا کہنا ہے کہ شہر میں 6 ایس پیز، 34 ڈی ایس پیز سمیت 3 ہزار سے زائد جوان تعینات ہونگے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »