اسپائیڈر مین و تھور سیریز کی آنے والی فلموں کی ریلیز ملتوی - Entertainment - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

اسپائیڈر مین و تھور سیریز کی آنے والی فلموں کی ریلیز ملتوی تفصیلات جانیں: coronavirusHollywood Hollywood

دسمبر 2019 میں چین سے شروع ہونے والی کورونا وائرس کی وبا کے باعث جہاں عام معمولات زندگی مفلوج ہے، وہیں دنیا بھر میں فلموں کی شوٹنگ بھی منسوخ کرکے سینما گھر بھی بند کیے جا چکے ہیں۔

وبا کے باعث جیمز بانڈ اور بیٹ مین سییرز کی آنے والی فلموں سمیت دیگر متعدد فلموں کی نمائش بھی ملتوی کی جا چکی ہے اور اب سونی پکچر و و الٹ ڈزنی نے بھی اپنی آنے والی تین اہم ترین فلموں کی نمائش روک دی۔ دونوں اسٹوڈیوز کے مطابق کورونا وائرس کے باعث فلموں کی شوٹنگ کو منسوخ کیے جانے کی وجہ سے مذکورہ فلموں کو مقررہ وقت پر مکمل کرکے ان کی ایڈیٹنگ کے مراحل تکمیل تک نہیں پہنچائے جا سکتے، اسی وجہ سے تینوں فلموں کی نمائش کو ڈیڑھ سال تک ملتوی کردیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lo g, abhi to zarorat thi spiderman or thor jaisy superheroes ki.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کی تصدیق کے لیے جاپان میں اینٹی باڈی ٹسٹ کٹس کی کارکردگی کی آزمائشکورونا کی تصدیق کے لیے جاپان میں اینٹی باڈی ٹسٹ کٹس کی کارکردگی کی آزمائش COVIDー19 CoronavirusOutbreak CoronaUpdates CoronaVirusInJapan CoronaTests AntibodyTestKits Performance Trial JapanGov japan WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پومپیو کی WHO کی امداد جاری رکھنے کی سفارشامریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے پاکستان سمیت 7 ممالک کو کورونا اور پولیو سے نمٹنے میں مدد دینے کے لیے عالمی ادارۂ صحت کی امداد جاری رکھنے کی سفارش کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مین ہول کے ڈھکن چرانے پر ’سزائے موت‘ کی تجویز سامنے آ گئیبیجنگ: (ویب ڈیسک) چین میں اب مین ہول کے ڈھکن چرانے کے پاداش میں سزائے موت بھی سنائی جاسکتی ہے۔ حیرت انگیز طور پر سخت ترین سزا کی تجویز خود عدلیہ کے اعلیٰ حلقوں نے دی ہے۔ تو سب سے پہلے Fixit کے ڈھکن چور عالمگیر کو سزا دی جائے I always used to think how ppl who look feeble in the day light, become able to carry such a high weight stuff like main hole's cover. Lol اگر مین ہول کے ڈھکن پتھر کے بنوائے جائیں تو یہ چوری ہونے سے بچ سکتے ہیں۔ حب انڈسٹریل اسٹیٹ اور ٹاؤن میں، میں نے ایسے ڈھکن بنوا کر رکھوائے جو کامیاب رہے۔ ڈھکن چوری پر پھانسی کی سزا سے پہلے دماغ دوڑایا جاتا تو حل نکل سکتا تھا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے امت مسلمہ کو رمضان الکریم کی مبارکباداسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے رمضان الکریم کی آمد پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والے مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ Ramadan Mubarak !
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایم اے پاس خاتون کی جھاڑو دینے کی تصویر، وزیراعلیٰ کا نوٹس، نوکری فراہم کردیلاہور: (دنیا نیوز) بے روزگار ایم اے پاس خاتون کی وہاڑی کی غلہ منڈی میں جھاڑو دینے کی تصویر وائرل ہونے پر وزیراعلیٰ نے نوٹس لے لیا، عثمان بزدار کی ہدایت پر خاتون کو جونیئر کلرک کی نوکری فراہم کر دی گئی۔ غریب کا دکھ ایک غریب ہی سمجھ سکتا Nokri leny k liye Kya jhaaru he dena pary ga? 😳 بہت ہی خوش آئند..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

برطانیہ: کورونا مریضوں کی تشخیص کیلئے موبائل ایپ کی تجرباتی جانچ شروعلندن: (ویب ڈیسک) برطانوی محکمہ صحت نیشنل ہیلتھ سروس نے کورونا وائرس (کووڈ 19) کی تشخیص کیلئے بنائی گئی ایپ کی رائل ائیر فورس بیس پر تجرباتی جانچ شروع کر دی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »