سعودی عرب: 160 ممالک کے شہریوں کو حج کیلئے منتخب کرلیا گیا - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

160 ممالک کے شہری حج کی سعادت حاصل کریں گے : hajj2020 SaudiArabia DawnNews

سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے 160 ممالک کے شہریوں کی جانب سے موصول ہونے والی درخواستوں کی جانچ پڑتال کے بعد رواں برس حج کے لیے ناموں کو حتمی شکل دے دی۔

حج کے لیے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 10 جولائی مقرر کی گئی تھی اور اچھی صحت کو بنیادی نکتہ قرار دیا گیا تھا۔ وزارت داخلہ نے اپنے بیان میں کہا کہ 28 ذیقعد سے 12 ذی الحج تک کسی نے بغیر اجازت نامے کے منیٰ، مزدلفہ اور عرفات میں حج کے مقامات میں داخلے کی کوشش کی اس پر 10 ہزار سعودی ریال جرمانہ ہوگا۔انڈونیشیا کے بعد ملائیشیا کا بھی شہریوں کو حج پر نہ بھیجنے کا اعلان

یاد رہے کہ سعودی حکومت نے 24 جون کو اعلان کیا تھا کہ کورونا وائرس کے باعث عازمین کی تعداد کو محدود رکھتے ہوئے صرف سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کو حج کی اجازت دی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب: پیٹرول کی قیمت میں اضافہسعودی عرب میں پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا، سعودی آرامکو کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں پیٹرول کی قیمتیں عالمی منڈی میں تیل کی برآمدی قیمت سے منسلک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: پیٹرول کی قیمت میں اضافہسعودی عرب میں پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا، سعودی آرامکو کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمتیں عالمی منڈی میں تیل کی برآمدی قیمت سے منسلک ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

300 پاکستانی ڈاکٹرز اہل خانہ سمیت سعودی عرب پہنچ گئے -ریاض : کورونا وائرس کی تباہ کاریوں سے قبل سعودی عرب سے چھٹیوں پر پاکستان جانے والے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف اب اپنے اہل خانہ کے ہمراہ واپس سعودی عرب پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانے کے مطابق کوورنا وائرس پھیلنے سے پہلے چھٹیوں پر جانے والے پاکستانی ڈاکٹرز …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں پھنسے غیر ملکیوں کے لیے بڑی سہولتسعودی عرب کے محکمہ پاسپورٹ نے اقامے اور ویزے کی مدت ختم ہوجانے کی مشکلات سے دو چار غیر ملکیوں کو جرمانے اور فیس سے استثنیٰ سے متعلق وضاحت کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب، اغوا برائے تاوان میں ملوث غیر ملکی گروہ گرفتارسعودی عرب، اغوا برائے تاوان میں ملوث غیر ملکی گروہ گرفتار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مزدوری کے لیے سعودی عرب جانے والا پاکستانی نوجوان فیشن ماڈل بن گیا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »