300 پاکستانی ڈاکٹرز اہل خانہ سمیت سعودی عرب پہنچ گئے -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

300 پاکستانی ڈاکٹرز اہل خانہ سمیت سعودی عرب پہنچ گئے ARYNewsUrdu

ریاض : کورونا وائرس کی تباہ کاریوں سے قبل سعودی عرب سے چھٹیوں پر پاکستان جانے والے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف اب اپنے اہل خانہ کے ہمراہ واپس سعودی عرب پہنچ گئے۔

اس حوالے سے پاکستانی سفارت خانے کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ 300 پاکستانی ڈاکٹرز، طبی عملے ا ور ان کے اہل خانہ گزشتہ ہفتے سعودی ائیر لائنز کے ذ ریعے مملکت پہنچے ہیں۔ پاکستان ڈاکٹرز گروپ ریاض نے کورنا وبا کی وجہ سے پاکستان میں پھنسے ڈاکٹروں کی سعودی عرب واپسی کے لیے کردار ادا کرنے پر ریاض میں پاکستان کے سفیر کا شکریہ ادا کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب سے مزید پاکستانی وطن واپس پہنچ گئےاسلام آباد(ویب ڈیسک) سعودی عرب سے قومی ائرلائن کی خصوصی پروازوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پچھلے دو دنوں میں ریاض اوردمام سے قومی ائیرلائن کی چھ پروازوں سے مزید ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی شہری کو لوٹنے والے سعودی باشندے پولیس کے ہتھے چڑھ گئےریاض (ویب ڈیسک) ریاض میں مقیم ایک پاکستانی تارکِ وطن کے ساتھ ڈکیتی کی واردات پیش آئی ہے جس کے دوران تیز دھار آلے سے لیس ڈاکووٴں نے پاکستانی شہری کی رہائش گاہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب، ادائیگی حج کے خواہشمند افراد کی رجسٹریشن کا وقت اختتام پذیرسعودی عرب، ادائیگی حج کے خواہشمند افراد کی رجسٹریشن کا وقت اختتام پذیر ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب، ناقابل استعمال گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخ کیسے ہوگی؟سعودی عرب، ناقابل استعمال گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخ کیسے ہوگی؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے مزید پاکستانیوں کی لاشیں وطن پہنچا دی گئیںراولپنڈی (ویب ڈیسک)سعودی عرب سے 20پاکستانیوں کی میتیں اسلام آبادپہنچ گئیں۔روزنامہ جنگ کے مطابق بدھ کی صبح سواسات بجے پی آئی اے کی سپیشل فلائٹ پی کے 9746 جدہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں سونے اور چاندی کی پیداوار میں اضافہسعودی عرب میں وژن 2030 کے تحت سونے، چاندی اور تانبے کی پیداوار میں اضافہ کیا جارہا ہے، سعودی ولی عہد چاہتے ہیں کہ معدنیات کو پیٹرول کا متبادل بنا دیا جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »