سعودی عرب کی جامعہ کراچی میں خود کش دھماکے کی شدید مذمت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب کی جامعہ کراچی میں خود کش دھماکے کی شدید مذمت arynewsurdu

ریاض : سعودی عرب نے جامعہ کراچی میں خود کش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا دہشت گردی کیخلاف پاکستان کی حمایت کااعادہ کرتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے جامعہ کراچی میں دھماکے کی مذمت کی گئی ، سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے بیان میں جامعہ کراچی میں دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مجرمانہ اقدامات کو مسترد کرتے ہیں ، دہشت گردی کے واقعات تمام مذاہب کے اصولوں اورانسانی اقدار کے برعکس ہیں۔ سعودی عرب وزارت خارجہ نے حملے کے متاثرین، ان کے خاندانوں اور حکومت پاکستان کیساتھ اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے کہا تشدد، انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی حمایت کا اعادہ کرتے ہیں۔

یاد رہے جامعہ کراچی کے اندر ایک خاتون نے خود کش دھماکے کے ذریعے چینی باشندوں کی وین کو نشانہ بنایا تھا ، جس کے نتیجے میں تین چینی اساتذہ سمیت چارافراد جان بحق اور 3 زخمی ہوگئے تھے۔ ترجمان جامعہ کراچی کے مطابق دھماکے میں کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے ڈائریکٹر ہوانگ گیوپنگ سمیت خواتین اساتذہ ڈنگ میوپنگ اور چن سا ہلاک ہوئی جب کہ ایک پاکستانی ڈرائیور خالد بھی مرنے والوں میں شامل تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ھاھاھاھاھا تالیاں خود کش دھماکوں میں پاکستان عوام کا مارا جانا، پھر مذمت کرنا، تعزیت کرنا، کاروبار کا درجہ رکھتا ہے۔ یقین نہیں آتا تو دھماکے کے فوراً بعد پاکستانی میڈیا کا چیخنا چلانا ملاحظہ فرما لیجیۓ گا۔ آپ کو کاروبار کا اندازہ ہو جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم سعودی ولی عہد کی دعوت پرآج سعودی عرب جائیں گے - ایکسپریس اردوشہباز شریف سعودی قیادت سے اہم علاقائی اوربین الاقوامی امورپرتبادلہ خیال کریں گے سعودی ولی عہد کو پتہ بھی ہے کہ اس نے دعوت دی ہے؟ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt سعودی ولی عہد کو پتہ نہیں Is ny to koi dawat ni di jhot ki q pn thok rhy ho
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کورونا ویکسین کی چوتھی خوراک لگانے کا آغازسعودی عرب میں کورونا ویکسین کی چوتھی خوراک لگانے کا آغاز arynewsurdu 🙄
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی سعودی عرب روانگی کے حوالے سے اہم خبرمسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی سعودی عرب روانگی ڈاکٹرز کی اجازت سے مشروط ہوگئی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب: پروازوں کے ٹکٹس کی قیمتوں میں کمی کے لیے اقداماتسعودی عرب میں عید الفطر کی تعطیلات کے باعث فضائی سفر کے ٹکٹس مہنگے ہونے کے بعد قیمتوں میں کمی کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محمد بن سلمان کی دعوت پر وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب10:01 PM, 27 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر وزیراعظم محمد شہباز شریف آج تین Waha Jha ky galian he suny ga
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کی 3 روزہ دورے پر آج سعودی عرب روانگی09:20 AM, 28 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر آج سعودی عرب کے تین سعودی عرب میں بوٹ پالشیے کا چور چور اور غدار غدار کے نعروں سے استقبال
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »