محمد بن سلمان کی دعوت پر وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

10:01 PM, 27 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر وزیراعظم محمد شہباز شریف آج تین

اسلام آباد:سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر وزیراعظم محمد شہباز شریف آج تین روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہونگے ،رواں ماہ کے اوائل میں عہدہ سنبھالنے کے بعد وزیراعظم کا یہ پہلا بیرون ملک دورہ ہوگا،کابینہ کے اہم ارکان سمیت اعلی سطح کا وفد بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق اس دورے کے دوران وزیراعظم سعودی قیادت کے ساتھ دوطرفہ ملاقات کریں گے اور خاص طور پر دو طرفہ اقتصادی، تجارتی اور سرمایہ کاری تعلقات کو مزید آگے بڑھانے اور سعودی عرب میں پاکستانی افرادی قوت کے لیے نئے مواقع پیدا کرنے کے حوالے سے تبادلہ خیال کریں گے۔ فریقین کے درمیان باہمی دلچسپی کے متعدد علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال ہو گا ۔پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات ہیں جو باہمی اعتماد، افہام و تفہیم، قریبی تعاون اور ایک دوسرے کا ساتھ دینے کی مستقل...

واضح رہے سعودی عرب جموں و کشمیر پر او آئی سی رابطہ گروپ کا رکن ہے،مملکت سعودی عرب میں مقیم 20 لاکھ سے زائد پاکستانی دونوں برادر ممالک کی ترقی،خوشحالی اور معاشی ترقی میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔دونوں ممالک کے درمیان اعلیٰ سطح دوروں کا تسلسل، دو طرفہ تعلقات کی خصوصی نوعیت کو ظاہر کرتا ہے۔ وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب سے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مستحکم بنانے اور دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی شراکت داری کو مزید وسعت دینے میں مدد ملے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Waha Jha ky galian he suny ga

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز کے پاسپورٹ کی واپسی کیلیے چوتھا بنچ بھی بن گیامریم نواز کے پاسپورٹ کی واپسی کیلیے چوتھا بنچ بھی بن گیا ARYNewsUrdu MaryamNawaz PakistanKiAwazARY او تواڈی پین دی سری ۔۔۔۔ Ye knsa Qanoon ha? Why don't court go to jati umra and ask for forgiveness from calibri Queen
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم سےبحرین کے نیشنل گارڈ کے کمانڈر شیخ محمد بن عیسیٰ الخلیفہ کاٹیلیفونک رابطہوزیر اعظم سےبحرین کے نیشنل گارڈ کے کمانڈر شیخ محمد بن عیسیٰ الخلیفہ کاٹیلیفونک رابطہ Read News CMShehbaz PakPMO NationalGuard moi_bahrain PakinBahrain MoIB_Official CMShehbaz PakPMO moi_bahrain PakinBahrain MoIB_Official فیک وزیراعظم امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر وزیراعظم 28 سے 30 اپریل تک سعودی عرب کا دورہ کریں گےشہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر وزیراعظم 28 سے 30 اپریل تک سعودی عرب کا دورہ کریں گے ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY یہ دعوت کب ملی؟ ہم تو ابھی تک سن رہے تھے کہ پورے ٹبر کا اپنا ہی پروگرام ہے🤔 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Imported Govt Namanzoor ! Liar of the first rank ! امپورٹڈ_حکومت_نامنطور Imran Khan visited Russia for 30% less fuel and wheat prices.The same not liked by KSA.They also part of American Regime process and performed as proxy of America.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایلون مسک ٹوئٹر کے مالک بن گئے کتنے ارب ڈالر میں خریدا؟دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے 44 ارب ڈالر میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کو خرید لیا۔ Congratulations Sir
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

علیزے شاہ دلہن بن گئیں..تصاویر وائرلخوبرو علیزے شاہ کا شمار نامورپاکستانی اداکاراؤں میں ہوتا ہے،سوشل میڈیا پر ان کی کچھ تصاویر وائرل ہوئی ہیں جس میں وہ دلہن بنی ہوئی ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کے لئے بڑا اعزاز، اہم ایونٹ کا میزبان بن گیاپاکستان کے لئے بڑا اعزاز، اہم ایونٹ کا میزبان بن گیا PakistanKiAwazARY ARYNewsUrdu جب بندہ اللہ پر تقویٰ کرتا ہے اور مالک الملک کو اپنا سب کچھ مان لیتا ہے تو پھر اللہ اپنے سوالی بندے کو بے سہارا نہیں رہنے دیتا۔ طہارۃ_القلوب ? اصل میں آج بھٹو مرا ہے اور ضیا الحق زندہ ہو گیا ہے۔ اور یہ کریڈٹ خالصتاَ پیپلز پارٹی کو جاتا ہے 'اب سے جیۓ بھٹو' نہیں بلکہ 'مار دیا بھٹو' امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »