سعودیہ میں 15 ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین دھر لیے گئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں:

ریاض: سعودی عرب میں گزشتہ ہفتے کے دوران 15 ہزار 351 غیر قانونی تارکین کو حراست میں لے لیا گیا۔

غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی کے مطابق کل گرفتار شدگان میں سے 9124 اقامہ قوانین کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات